راولپنڈی کے ہسپتال میں فرائض انجام دینے والی افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمان کو خراج تحسین لیکن ان کے والد کیا کام کرتے تھے؟ نوجوان نسل کیلئے مثال بن گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 14 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 81 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں ، ایسے وقت میں ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ اس

مہلک وبا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن محاز پر موجود ہیں۔پاکستان میں بھی ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف حفاظتی سامان کی قلت کے باجود اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمان کا شمار بھی ایسے ہی ڈاکٹروں میں ہوتا ہے جو وبا کے خلاف جنگ میں موجود ہیں اور پاکستان میں راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یورپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈاکٹر سلیمہ رحمان کو اس مشکل وقت میں خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔یو این ایچ سی آر نے ڈاکٹر سلیمہ کی ہسپتال میں کام کرتے ہوئے ان کی تصویر پوسٹ کی ہے اور ان کی خدمات کو سراہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Pakistan CoronaVirus ReliefFunds FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official dpr_gob GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا کورونا کے باعث انتقال، آبائی علاقے میں تدفینراولپنڈی: سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا کورونا کے باعث انتقال، آبائی علاقے میں تدفین Former British Councilor ShabnumSadiq Died Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak UKParliament GOVUK UKParliament GOVUK ☹️☹️☹️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کی ڈاکٹر بہنوں کے والدین کے خدشات اور جذبے کیا ہیں؟پروفیسر فخر الاسلام کا کہنا ہے اس وقت ملک میں کورونا کے باعث ہنگامی صورتحال اور نامصائب حالات کے پیش نظر مشکلات ضرور ہیں لیکن یہ ایک جنگ کی سی صورتحال ہے اور اس میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ قوم کی ان مجاھد بیٹیوں کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید ہمت اور استقامت عطاء فرمائے آمین thebluesonly honey ❤️ *so proud* V good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمیکراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ksx business dollarPrice rupees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »