راولپنڈی کا نوجوان نیشنل پریس کلب کی مرکزی کرسی خریدنے کا خواہش مند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی کا نوجوان نیشنل پریس کلب کی مرکزی کرسی خریدنے کا خواہش مند expressnews

نیشنل پریس کلب کے مرکزی ہال کی پریس کانفرنس والی مرکزی کرسی اہمیت اختیار کر گئی، جسے راولپنڈی کے نوجوان یاسر فاروق عثمان نے خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

نوجوان نے نیشنل پریس کلب کی کرسی کی خریداری کے لیے پریس کلب انتظامیہ کو 20 ہزار روپے کی پیش کش کردی ہے۔شہری یاسر فاروق عثمان کہنا تھا کہ قلیل ترین وقت کے دوران کسی سیاسی جماعت سے علیحدگیوں کے ریکارڈ اعلانات اس کرسی پر بیٹھ کر کیے، کرسی اس لیے بھی اہم ہے کہ اس سے جڑے کرداروں کی سیاسی جماعت کا پاکستان کی گزشتہ تاریخ اور آئندہ تاریخ میں طویل عرصے تک ذکر گونجتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ کرسی خرید کر اسے بطور یادگار اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں ۔یاسر فاروق کا کہنا تھا لکہ کرسی کے گرد گھومتی اقتدار کے اتار چڑھاو کی داستانوں کے متعلق نئی نسل کو آگاہ کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں اسد عمر، ملائیکہ بخاری، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے پریس کانفرنس کر کے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست یا پارٹی سے علیحدگی کا بھی اعلان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوفوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے جو قابل مذمت اور لمحہ فکریہ ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’بلڈی ڈیڈی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری - ایکسپریس اردوفلم میں شاہد کپور مرکزی کردار نبھائیں گے دیگر کاسٹ میں سنجے کپور، ڈیانا پینٹی و دیگر شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگریٹ کی پیداوار و فروخت میں کمی، حکومت کو اربوں کا نقصان - ایکسپریس اردوسگریٹ کی پیداوار و فروخت میں کمی، حکومت کو اربوں کا نقصان - ExpressNews cigarettes Billions loss government smoke
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان - ایکسپریس اردوپرائمری اسکولوں کے طلباء کی چھٹیاں دو ماہ کی ہوں گی، اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان کو کتنے ملیں گے؟ - ایکسپریس اردوفائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان (7 سے 12 جون) تک کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت میں شرپسند کارروائیوں کے تانے بانے وزیراعظم ہاؤس سے ملتے تھے، فردوس عاشق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »