رانا ثنا منشیات برآمدگی کیس، عدالت نے اے این ایف کے وکیل کو طلب کرلیا،سماعت گھنٹے کیلئے ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس میں اے این

ایف کے وکیل کو دلائل کیلئے طلب کرلیا اور سماعت ایک گھنٹے کیلئے ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،انسداد منشیات عدالت کے جج مسعود ارشد نے کیس کی سماعت کی، مسلم لیگن کے رہنما کو عدالت میں پیش کردیاگیا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ،وکیل رانا ثنا اللہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اے این ایف کے پاس کوئی ثبوت نہیں،اے این ایف نے پہلے روزہی جوڈیشل کرنے کی استدعاکی،ملزمان ریکارڈیافتہ نہیں،سیاسی کیس بنایاگیا،وکیل اے این ایف نے کہا کہ...

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس فوٹیج کا ذکر قومی اسمبلی اور پریس کانفرنس میں کیا گیا وہ کہاں ہے؟مجھے جو فوٹیج دی گئی وہ ٹول پلازے کی ہے، مجھ سے جو منشیات برآمد کی گئی اس کی فوٹیج کہاں ہے؟انہوں نے کہا کہ جو ملک وقوم کو تقسیم کر رہے ہیں وہ اپنے انجام کو پہنچیں گے،ظلم مٹ کررہےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’خواتین کو نوکریوں کا جھانسہ دیکر ہراساں کیا جا رہا ہے‘پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا کہنا ہے کہ ان کے نام سے خواتین کو ٹیلی فون کال کی گئیں اور اُنھیں نوکریوں کا جھانسہ دیکر مختلف جگہوں پر بلوایا جاتا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے تین روٹس انٹرنیشنل پروازوں کے لیے بند - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری کی اجازت دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچیبھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی Indian Army Firing Across LoC Kills adgpi PMOIndia ReutersIndia ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بزدل بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی ، فائرنگ سے بچی سمیت 2 افراد شہیدبزدل بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی ، فائرنگ سے بچی سمیت 2 افراد شہید ISPR LOC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ریلے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے: این ڈی ایم اےبھارتی ریلے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے: این ڈی ایم اے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل نے ایمیزون کے جنگلات کی آگ پر قابو پانے کی جی سیون کی پیشکش مسترد کر دیبرازیل نے ایمیزون کے جنگلات کی آگ پر قابو پانے کی جی سیون کی پیشکش مسترد کر دی Brasil AmazonFires
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »