کراچی کے تین روٹس انٹرنیشنل پروازوں کے لیے بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے تین روٹس انٹرنیشنل پروازوں کے لیے بند

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی میں حدود میں تبدیلی کرتے ہوئے انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کردیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ ناٹم کے مطابق تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دیئے گئے ہیں اور تینوں روٹ کی پابندی آج سے 31 اگست تک رہے گی تب تک پروازیں 26 ہزار فٹ کی بلندی کا روٹ استعمال کریں۔دریں اثنا وزیراعظم کی زیر صدارت ایوی ایشن ڈویژن کے اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے جس میں وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری کی اجازت دے...

وزیراعظم نے پی آئی اے کو سفری سہولت عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے درمیانی گنجائش کے نئے طیارے خریدنے کی اجازت دی جو کہ ڈومیسٹک اور ریجنل روٹس کے لیے ہوں گے اور آئندہ سال پی آئی اے میں 4 نئے طیارے شامل کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو صاف کرنے کیلئے دشمن کے نیچے بھی کام کرنے پر تیار ہوگیا ،مصطفی کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئرکراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'منقسم کشمیریوں کے لیے اچھی خبر'انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی تبدیلی کے بعد لائن آف کنٹرول پر منقسم کشمیری خاندانوں کے لیے پہلی مرتبہ تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کھول دیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر کو کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانا مہنگا پڑگیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایٹمی ریاست کے سربراہ کے طورپر یو ٹرن کی سیاست بہت خطرناک ہوگی، سینیٹرعاجز دھامرا کی تنبیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینیٹر عاجز دھامرا نے کہاہے کہ بطور ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برازیل نے ایمیزون کے جنگلات کی آگ پر قابو پانے کی جی سیون کی پیشکش مسترد کر دیبرازیل نے ایمیزون کے جنگلات کی آگ پر قابو پانے کی جی سیون کی پیشکش مسترد کر دی Brazil AmazonFire G7 Proposal Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »