راج کندرا کی درخواست ضمانت مسترد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راج کندرا کی درخواست ضمانت مسترد تفصیلات جانئے : DailyJang

خیال رہے کہ 20 جولائی کو شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انھیں ایپ پر ریلیز کرنے کے الزام میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے گرفتار کیا تھا۔مقامی عدالت نے راج کندرا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے جبکہ اپنی ضمانت سے متعلق انھوں نے عدالت میں درخواست بھی دائر کی۔.

خیال رہے کہ 20 جولائی کو شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انھیں ایپ پر ریلیز کرنے کے الزام میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے گرفتار کیا تھا۔مقامی عدالت نے راج کندرا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے جبکہ اپنی ضمانت سے متعلق انھوں نے عدالت میں درخواست بھی دائر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی دو ریاستوں کی ہلاکت خیز سرحدی جھڑپ کی وجہ کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آسام وہ ریاست ہے جس کی سرحدیں بنگلہ دیش سابقہ مشرقی پاکستان سے ملتی ہیں ۔ 1947 کی تقسیم ہند میں مشرقی پاکتان کو اگر آسام دے دیا جاتا تو شاید آج بنگلہ یش نہ ہوتا پورے مشرقی پاکستان میں ایک بھی پہاڑ نہیں ہے اور جہاں سے پہاڑ شروع ہوتا ہے آسام شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔ کشمیر الیکشن پر خبر کب لگائی جائے گی ؟ نون لیگ یا پی پی پی جیت جاتی تو تم لوگوں نے اسپیشل بلاگ لگنا تھا۔ اب کیا ہوا تم لوگوں کو ؟ ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائی کو رٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مستردضمانت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کی اہم ابزوریشن حیران کن ہے، خورشید شاہ ایک دن بھی جیل کے اندر نہیں رہے، ان کا سب جیل میں رہنا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے میں عمران خان کی ایک پیشن گوئی سے بہت متاثر ہوں جو اس نے 2004 میں کی تھی 'اگر اسٹیبلیشمنٹ چاہے تو کتا بھی وزیرِآعظم بن سکتا ہے' 😂🤣😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پناہ کی درخواست دینے والے افغان فوجی حکومت کے حوالےمزید پانچ افغان فوجی حکام کے حوالے ARYNewsUrdu Afghanistan Pakistan AfghanArmy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلمیں بنانے کا الزام شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا بالغوں کی فلموں سے سال 2023-24 میں کتنے پیسے کمانے والے تھے ؟ بھارتی میڈیا کا حیران کن دعویٰممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی12:47 PM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان وفود کی سطح پر مذاکرت ہوئے ۔پاکستان کی طرف سے وفد کی قیادت وزیر خارجہ Saudi ki salmiyat ki himayat jari !!! Saudi salmiyat ko kya khtra he jiski Pak baat karta he. Pakistani TV anchors ke mutabiq andar Bahar Khtra to Pak ko he!!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »