سندھ ہائیکورٹ: خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمانت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کی اہم ابزوریشن حیران کن ہے، خورشید شاہ ایک دن بھی جیل کے اندر نہیں رہے، ان کا سب جیل میں رہنا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے

سندھ ہائی کورٹ خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، 24 نیوز نے ضمانت کے فیصلے کی نقول حاصل کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد خورشید شاہ ایک سال گیارہ ماہ سے جیل میں ہیں خورشیدہ شاہ کو 18 ستمبر 2019 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ضمانت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کی اہم آبزوریشن حیران کن ہے، خورشید شاہ ایک دن بھی جیل کے اندر نہیں رہے، ان کا سب جیل میں رہنا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے، 9 نومبر 2019 کو عدالتی ریمانڈ ہوا،اسی روز سندھ حکومت نے این آئی وی ڈی سکھر کو سب جیل قرار دے دیا،وہ سب جیل میں نارمل زندگی گزار رہے ہیں۔

خورشید شاہ کے وکیل نے کسی بیماری سے زندگی کو خطرے سے متعلق دلائل نہیں دے، عدالت مطلب، خورشید شاہ سب جیل میں تمام سہولیات لے رہے ہیں، سیاسی اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے تمام سہولیات لی جا رہی ہیں، عدالت کا ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم ملزمان کو شفاف ٹرائل کا پورا موقع دیا جائے، آئندہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور نہ کی جائے، تحریری فیصلہ ٹرائل کورٹ دلائل سن کر میرٹ پر فیصلہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں عمران خان کی ایک پیشن گوئی سے بہت متاثر ہوں جو اس نے 2004 میں کی تھی 'اگر اسٹیبلیشمنٹ چاہے تو کتا بھی وزیرِآعظم بن سکتا ہے' 😂🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائی کو رٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت ایک بار پھر مسترد کردی - ایکسپریس اردوحیران کن ہے، خورشید شاہ ایک دن بھی جیل کے اندر نہیں رہے۔ ان کا سب جیل میں رہنا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے، عدالت drama bazi hay woh araam say aish karaha hay jail tou aam logo say poocho (izzat daar voters say) yeh tou VIP hain ذرداری نکلنے نھی دےرھاھے How come-Uzair Baloch superior to meter reader-
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مستردسندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی اور اپنے فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ ماتحت عدالت ریفرنس کا فیصلہ جلد کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کا فنکار 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج میں مصروف - ایکسپریس اردوسندھ کی ثقافت فن پاروں سے اجاگر کرنے کا ذریعہ بننے والے کریم متحرک مجسموں kinetic sculpturesکے ماہر ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی تشویشناک صورتحال ، سندھ میں آج سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی:کورونا کےبڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر پابندیاں لگادی ہیں جن کا نفاذ آج سے ہوگا، مارکیٹیں شام چھ بجے بند کی دی جائیں گی سمارٹ نھیں پل لاک ڈاون ان ڈور اوٹ ڈور شادی ھال بند دوکان 6 بجے بند عوام بیچارے اللہ کے اثرے ھمارے بڑے انگریزوں کے جیبوں کے اثروں کیونکہ حکمرانو کو پتہ ھے کہ ووٹ والے دن چاہیے جس کو بھی ووٹ دو خلای مخلوق نے جو لانا ھے وہ اےگا عوام نھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواستکراچی : پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواست جمع کرادی ، قانون کے مطابق120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانا ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »