راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منحرف پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ DailyJang

ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کیلئے حامی ارکان کے دستخطوں سے آج درخواستیں مانگی ہیں جن کی آج ہی اسکروٹنی ہوگی جبکہ اکثریتی حمایت رکھنے والے کو اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ راجہ ریاض نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے آنے سے قبل سندھ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کروں گا، پارلیمنٹ لاجز پر حملے کی وجہ سے یہاں آیا ہوں۔ راجا ریاض نے کہا تھا کہ ہمارے ساتھ پی ٹی آئی کے 12 نہیں بلکہ 24 ایم این ایز ہیں، ایم این ایز کی تعداد سے متعلق پرویز الہٰی کی معلومات درست نہیں جبکہ مزید ایم این ایز آنے کو تیار ہیں لیکن ن لیگ انہیں ایڈجسٹ نہیں کر پارہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر بننے کی دوڑ میں شامل، درخواست جمع کرادیراجہ ریاض اپوزیشن لیڈر بننے کی دوڑ میں شامل، درخواست جمع کرادی arynewsurdu اپوزیشن لیڈر کیسے بن سکتا ہے، اسکے پاس تو پی/ٹی/آی کا ٹکٹ ہے، یہ صرف عوام کو گھمانے ولی خبرے ہیں۔۔ یہ بے شرم استیفہ کیوں نہیں دے رہا Loty khatm ho rai hy govt ab ghr ma bath ka ya daramy karna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پرتشدد ہنگامے کرانے کا الزام حکمران جماعت کے دو اراکین اسمبلی گرفتارکولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں پولیس نے پرتشدد ہنگامے کرانے کے الزام میں حکمران جماعت کے دو اراکین اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق گرفتار ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس تصویر میں آپ کو سب سے پہلے کیا نظر آیا؟ جانیے اپنے بارے میںجس طرح جسم کو ورزشوں کی مدد سے چاک و چوبند رکھا جاتا ہے اسی طرح دماغ کو بھی چاک و چوبند رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس سے کام لیا جائے میر جعفر گھوڑا Horse
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیاآج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن چوروں کی حکومت ہے Good اب اس سونے کو اُٹھا کر خزانے میں رکھ دیا جائے پھر دنیا سے Value نکالی جائے بعد جیسے ہی روپے کی قدر بڑھے دوبارہ مارکیٹ میں لایا جائے پھر دوبارہ یہی عمل۔کیا جائے زمین کی قیمت کم اشیائے خونوش بھی کم پر لایا جائے پھر زمین کو اُٹھا کر ٹھیکے پر دیا جائے اور سونا خریدہ جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »