راجن پور میں مخالفین نے بچے کی ناک کاٹ دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راجن پور میں مخالفین نے بچے کی ناک کاٹ دی تفصیلات جانئے: DailyJang

راجن پور میں پانی کے تنازع پر مخالفین نے 10 سالہ طالب علم کی ناک کاٹ دی، زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق علاقہ موضع دیرہ دلدار میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کے باہر 3 افراد نے 10 سالہ طالب علم کو پکڑ کر تیز دھار آلے سے ناک کاٹ دی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ 10 سالہ محمد ابراہیم کو تحصیل روجھان اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پانی کے تنازع پر مخالفین نے 10 سالہ بچے کی ناک کاٹی اور فرار ہوگئے واقعہ کی مزیذ تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

راجن پور میں ابھی تک ڈاکو کا راج ختم نہیں ہوا🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج دفاع اور ملکی سلامتی کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردومسلح افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری سے چھپ کر بوائے فرینڈ کے ساتھ فیصل آباد آنے والی بھارتی لڑکی شادی شدہ نکلی لیکن اصل ماجرہ کیا ہے؟ منجیت کور نے بھارت جا کر تفصیلات بتا دیںلاہور(ویب ڈیسک)بھارتی سکھ لڑکی 23سالہ منجیت کور کو بھارت پہنچتے ہی خفیہ ایجنسیوں نے گھیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سکھر کی احتساب عدالت نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص قتلفیصل آباد: مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں ایک ارب ڈالر دیگاایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں ایک ارب ڈالر دیگا Pakistan Economy Budget Loan AsianDevelopmentBank 1Billion StateBank_Pak ADB_HQ a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »