رائلی روسو نے سلطانز کو کامیابی دلوادی، زلمی کو شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائلی روسو نے سلطانز کو کامیابی دلوادی، زلمی کو شکست ARYNewsUrdu PZvsMS PSL08

پی ایس ایل 8 کے 27ویں میچ میں رائلی روسو کی شاندار سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 243 رنز کا ہدف 5 گیندوں قبل 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ رائلی روسو نے 51 گیندوں پر 121 رنز کی دلکش اننگز کھیلی ان کی اننگ میں 12 چوکے اور 8 چھکے شامل تھے، کیرون پولارڈ 52 اور انور علی نے 8 گیندوں پر 24 رنز کی اننگز کھیلی۔

ملتان سلطانز کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی نے دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ مجیب الرحمان، صائم ایوب اور ارشد اقبال ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔ اس سے قبل پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 243 رنز کا ہدف دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Multan sultan ♥️♥️♥️

Ooo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلمی کو شکست، سلطانز نے پی ایس ایل تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے شکست دے دیملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے شکست دے دی Cricket MultanSultans PeshawarZalmi PSL8 HBLPSL2023 thePSLt20 PeshawarZalmi MultanSultans Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi BabarAzam𓃵 SaimAyub rizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے بعد جیسن روئے کی تاریخی اننگز، کوئٹہ نے پشاور کو 8 وکٹوں سے ہرادیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی شاندار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کا 241 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 10 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ تفصیلات جانیے: JasonRoy QuettaGladiators PZvQG QGvPZ BabarAzam𓃵 saimayub DailyJang PSL8 PSL2023 Hafeez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »