پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سنیچر کو 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے رائلی روسو کی جارحانہ سنچری کی بدولت 199 رنز بنائے ہیں۔روسو نے 43 گیندوں پر چھ چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔ یہ پی ایس ایل کی سب سے تیز سنچری ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز: میچ کا لائیو سکور کارڈسلطانز کے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ذیشان اشرف تھے جو محض 8 رنز بنا سکے اور نسیم شاہ کی گیند پر اپنی وکٹ گنوا...
جیمز ونس اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ کھیلے اور 6 چوکے لگا کر 29 رنز بنائے لیکن محمد نواز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد معین علی 6 رنز بنانے کے بعد بین کٹنگ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ اس طرح گلیڈی ایٹرز نے تیسری وکٹ حاصل کر لی۔شان مسعود اور رائلی روسو کی سنچری کی شراکت کے بعد بالآخر گلیڈی ایٹرز کو چوتھی وکٹ مل گئی۔ کپتان شان مسعود 32 گیندوں پر 46 کے سکور پر حسنین کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ میچ اہم ہے کیونکہ دونوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہیں۔ سلطانز کی ٹیم میں...
گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین نے اب تک کے پی ایس ایل 5 کے مقابلوں میں سب سی زیادہ آٹھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جبکہ سلطانز کے بولر سہیل تنویر کی 13 رنز پر 4 وکٹیں بہترین بولنگ کارکردگی رہی ہے۔ یکطرفہ مقابلوں میں گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے خلاف تین ایک کی برتری حاصل ہے۔
Alihussain
What a batting
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »