’ڈر ہے طالبان مجھے کام سے روک دیں گے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ، افغان طالبان امن معاہدہ: ’ڈر ہے طالبان مجھے کام سے روک دیں گے‘

طالبان کے 1996 سے 2001 کے دورِ اقتدار میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد تھی۔ طاہرہ کو خدشہ ہے کہ آگے کی صورتحال افغان خواتین کو ماضی کے اندھیروں میں دھکیل سکتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔.

طالبان کے 1996 سے 2001 کے دورِ اقتدار میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد تھی۔ طاہرہ کو خدشہ ہے کہ آگے کی صورتحال افغان خواتین کو ماضی کے اندھیروں میں دھکیل سکتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ جیسے امریکی غلام لوگوں پر پاپندی لگنی چاہیئے

آپ سے زیادہ بی بی سی کو ڈر لگ رہا ہے۔بی بی سی کی پالیسی سوائے کوے کی طرح کائیں کائیں کرنے اور لوگوں کے سروں پہ بٹھیں کرنے کے کچھ نہیں

Islamic Emirates zinda bad

جس کو امریکہ نے واپس جانے پر مجبور کیایہ ان کی طاقت کی بدولت تو تم لوگ کیا چیز ہو۔ وہ تو اب افغانستان کے حکمران اور بادشاہ مانے گئے۔

اب ایسے لوگوں کو جو طالبان کو بدنام کرنے کے لیئے من گھڑت جھوٹ بولتے تھے اب یا تو ان کو خود کو بدلنا ھو گا یا پھر ۔۔۔۔ اپنے پسندیدہ ملک جانا ھو گا ۔

پھر اپنا جہاز کا ٹکٹ ٹائم نے کر وا کر بیٹی😂

PURA AFGANISTAN CHAHYE MR JAYE EN FOREIGN AGENTS KO KUCH NEHI HONA CHAHYE

مایوسی ہی پھیلاؤ بس۔

اب کے طالیبان خواتین کو کام سے نہیں روکیں گے بشرطِ وہ حیا کے دائیرے میں رہتے ہو کام کریں، اور مردوں کو بھی کھُلی چھٹی نہیں ہو گی۔

کس کام سے

آپ کا خیال غلط ہو گا

کام سے روکنا ہو یا کسی اور چیز سے سب ایران چلے جاو ورنہ تم سب گلمرجانو کی خیر نہیں ۔ بی بی سی کو بھی یہی مشورہ ہے کہ اپنے بندے بدل دو 😉

آپ کا کیا ہوگا جناب آلی 😂

Is mulk mein america ne jo tabahi ki oor pr is ne bbc ko tou kabi bayan nhi diya... Janwar choroo unki khidmat kroo jinko iske americi baad ne apahij bana diya...

Taliban hukamat i nhi ooor propaganda pehle shuru ho gaya...

آپ جیسے امریکی غلام لوگوں پر پاپندی لگنی چاہیئے

بکواس

اب تو پوری دنیا کی طاقت وار کہ رہے طالبان جیت گئے. اب تیرا کیا ہو گا کالیا 😂😂😂🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی کو پہنچانے کی بھرپور کوشش ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نوز) وزیرِاعظم عمران خان نے معاشی اعشاریوں میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرپور کوشش ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی کو میسر آئیں۔ ماضی کی حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ آج عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ 😁 Bkwasi tola
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے پرامن حل کی حمایت کی، ترجمان طالباندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان امریکا معاہدہ عمران خان کے امن وژن کی جیت ہے ،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ طالبان امریکا معاہدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہےامریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدے پردستخط سنیچر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے جا رہے ہیں جسے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ اپنی لگائی آگ سے تنگ آ گیاہے اور اب بھارت وہی کام کر رہا ہے 👍 اللہ کرے افغان دھرتی پہ امن دوبارہ لوٹ کر اٸے امید ہے طالبان امریکہ امن معاہدہ دیرپا اور کل کا پرامن افغانستان کا نوید ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، ڈاکٹر ظفرمرزا - ایکسپریس اردومریضوں کے اہل خانہ کے ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں، معاون خصوصی mashaallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »