ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحٰی 10 جولائی کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحٰی 10 جولائی کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی eidulazha pakistan

کراچی: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لئے عید الاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت کراچی میں ہوا، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات و دیگر متعلقہ اداروں کے ارکان بھی شریک تھے۔ دوسری طرف زونل کمیٹی لاہور نے اعلان کیا تھا کہ یکم ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحٰی 10 جولائی بروز اتوار کو ہو گی۔

قبل ازیں محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا چاند آج صبح 7 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوا،غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے اور 49 منٹ ہے، پنجاب میں غروب آفتاب کا وقت 7 بج کر 13 منٹ ہے، چاند 7 بج کر 45 منٹ یعنی 32 منٹ تک دیکھ جا سکتا ہے، چاند کی عمر 19گھنٹے سے کم ہو تو ملک کے کسی کونے میں کہیں نظر نہیں آتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10جولائی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹیذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، یکم ذی الحج یکم جولائی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی تفصیلات جانیے: DailyJang EidAladha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ذی الحجۃ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردویکم ذی الحجۃ جمعۃ المبارک یکم جولائی کو جبکہ عیدالاضحٰی اتوار 10 جولائی کو ہونے کا امکان ہے،ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب - ایکسپریس اردویکم ذی الحجہ جمعۃ المبارک یکم جولائی کو جبکہ عیدالاضحٰی اتوار 10 جولائی کو ہونے کا امکان،ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10جولائی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹیذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، یکم ذی الحج یکم جولائی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی تفصیلات جانیے: DailyJang EidAladha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاکراچی : ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، چاند نظر آنے عید الاضحیٰ 9 جولائی 2022 بروز ہفتہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری پنجاب سے چاند سے متعلق اہم خبر آگئیذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،پنجاب میں چاند کے حوالے سے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سورج کی موجودگی میں چاند دیکھا جارہا ہے، اور پھر نئی منٹک چاند 19 گھنٹہ کا ہو تو بالغ ہو گا پھر قبولیت ہوگئ۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »