ذہن پر کوئی خیال مرتب کرنیکابہترین طریقہ یہ ہے کہ غنودگی کی حالت میں چلے جائیں اور مطلوبہ خیال کو لوری کی صورت میں بار بار دہرایا جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف: ڈاکٹر جوزف مرفیمترجم: ریاض محمود انجمقسط:60باؤڈوین (Baudoin) کا طریقہ / ترکیب:چارلس باؤڈوین (Charles Baudoin) فرانس کے روسیوانسٹیٹیوٹ (Rousseau

چارلس باؤڈوین فرانس کے روسیوانسٹیٹیوٹ میں پروفیسر تھا۔ وہ ”نیو نینسی سکول آف ہیلنگ کے ساتھ ایک ذہن ماہر نفسیات اور ریسرچ ڈائریکٹر کی حیثیت سے منسلک تھا۔ پروفیسر چارلس نے 1910ء میں بتایا کہ تحت الشعوری ذہن پر کوئی خیال یا نقش مرتب اور مثبت کرنیکابہترین طریقہ یہ ہے کہ متعلقہ شخص غنودگی کی ایک ایسی حالت میں چلا جائے جو نیم خوابیدگی کے بالکل قریب ہو، اور جہاں اس کا ذہن، خیالات کی آمدورفت کے لحاظ سے کم ازکم کاوشوں اور کوششوں میں مصروف ہو۔ پھر وہ اپنے مطلوبہ خیال / تصور کو ایک نہایت دھیمے انداز میں،...

کچھ برس قبل لاس اینجلس کی رہائشی ایک نوجوان خاتون”وصیت“ کے مسئلے پر ایک نہایت ہی طویل قانونی مقدمے میں ملوث ہو گئی۔ اس کے خاوند نے اپنی تمام جائیداد اپنی بیوی کے نام کر دی تھی اور اس کے شوہر کی سابقہ شادی سے پیدا ہونے والے بچے، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، اپنے باپ کی اس وصیت کو ختم کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے تھے۔ اس خاتون کو باؤڈین کے طریقے / ترکیب سے آگاہ کیا گیا اور اس خاتون نے اس ترکیب پر یوں عمل...

”وہ خاتون اپنے بدن کو ڈھیلا چھوڑ کر نہایت پرسکون انداز میں آرام کرسی میں نیم دراز ہو گئی۔ اس کے بعد اس نے اپنے اوپر نیم خوابیدگی کی حالت طاری کر لی اور پھر جس طرح اسے بتایا گیا تھا، اس نے اپنی مطلوبہ خواہش کو ایسے چند مختصر الفاظ میں ڈھال دیا جو اس کی یادداشت پر باآسانی کندہ ہوسکتے تھے۔ ”میرا مسئلہ نہایت ہی اچھے طریقے اور اچھے انداز میں حل ہو چکا ہے۔“ ان الفاظ کی اس کیلئے اہمیت کا مطلب یہ تھا کہ اس کے تحت الشعور میں موجود تخلیقی صلاحیت و قوت، اس کے تحت الشعوری قوانین کے ذریعے، ہم آہنگی اور...

گیارہوں دن کی صبح، اس ترکیب کے مسلسل استعمال کے بعد جب وہ بیدار ہوئی تو وہ نہایت مطمئن اور آسودہ تھی اور اسے یہ یقین و اعتماد حاصل ہو چکا تھا کہ اس کا مسئلہ نہایت ہی اچھے طریقے اور انداز میں حل ہو چکا ہے۔ اسی دن، اس کے وکیل نے اسے بتایا کہ اس کے مخالف فریق، اس کی مرضی کے مطابق معاملے کوطے کرنا چاہتے ہیں۔ پھر باہمی رضامندی کے ذریعے ان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا اور مقدمہ بازی ختم ہو گئی۔“ حسن اور فن کے متلاشی مرد کی خوب سے خوب تر کی تلاش کبھی ختم نہیں ہوتی،ماں کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے اس نے اپنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہاسلام آباد :آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم کی ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہاسلام آباد :آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم کی ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔قُدرت کو بدل دوں مری قُدرت میں نہیں ہےحکمت میں نہیں اور حکومت میں نہیں ہے  دریوزہ گری شاہوں کے دربار میں کرناشاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتارلاہور : قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ بچوں کی قبروں پر مٹی ڈالنے کے خلاف ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »