خود کش حملہ آورشام سے آئے تھے ترک وزیر خارجہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر حملہ کرنے والے دہشتگرد شام سے آئے تھے۔  انقرہ میں گفتگو کرتے

ذہن پر کوئی خیال مرتب کرنیکابہترین طریقہ یہ ہے کہ غنودگی کی ...عثمان ڈار کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانانقرہ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر حملہ کرنے والے دہشتگرد شام سے آئے تھے۔

انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانے ترک فورسز کا ہدف ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ میں حملہ کرنے والے دونوں دہشت گرد کرد عسکریت پسند تھے۔ یادرہے کہ اتوار کو وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ حملے کے دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔

حسن اور فن کے متلاشی مرد کی خوب سے خوب تر کی تلاش کبھی ختم نہیں ہوتی،ماں کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے اس نے اپنے خواب کی تعبیر پا لیدنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے، دولہا دلہن کون ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکے میں شہدا کی تعداد 61ہوگئیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر ہونے والے خود کش بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں محفل میلاد مصطفیٰ کا اہتمامدبئی (اپنے رپورٹر سے) حضور ؐ کی تعلیمات پر عمل پیر ہو کہ ہم اپنی  دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان سے آئے نامور علماء مشائخ نے محفل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کورولش عثمان‘ پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاس سے قبل شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار ارطغرل غازی بھی پاکستان آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ویڈیو دیکھیںپاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ، ویڈیو دیکھیں والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »