ذہنی دباؤ کا مقابلہ کرتی کراچی کی طالبہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہوش میں آنے پر میں نے خود کو سمجھایا کہ ڈپریشن کو جیتنے نہیں دوں گی۔' WorldSuicidePreventionDay WorldSuicidePrevention WorldSuicidePreventionDay2019

’میں نے اپنے آپ سے وعدہ کیا کہ ایسی کوشش دوبارہ نہیں کروں گی۔‘

’مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی میں ہمیشہ سے ڈپریشن رہا ہے کیونکہ میں نے کم عمری میں ہی مختلف پریشانیوں کی وجہ سے غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا چھوڑ دیا تھا۔‘مناہل کراچی کی ایک نجی یونیورسٹی سے فلمسازی کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر آگاہی پھیلانے کے لیے کام کرتی رہتی ہیں۔ ’مجھے میرے اپنے خاندان والے کہا کرتے تھے کہ لوگوں کو مت بتایا کرو کہ آپ ذہنی صحت کے مسائل کے حل کے لیے ایک تھیریپسٹ کے پاس جاتی ہیں۔‘نوجوان بیٹے کی خودکشی اور متعصبانہ معاشرتی رویوں کی داستانشاید کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے اس کی وجہ کا تعین کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کے مطابق نوجوانوں میں بڑھتے ذہنی دباؤ کی وجہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک سوشل میڈیا نے نوجوان نسل کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ان کی زندگیاں بہتر سے بہتر ہونی...

’ایسا معاشرہ جہاں ذہنی صحت کے بارے میں بات کرنا ٹھیک نہیں سمجھا جاتا وہاں شاید کوئی آپ کی مدد کو نہ آئے۔ آپ شاید اپنے خاندان والوں سے بھی مدد کی امید نہ رکھ سکیں۔‘’خودکشی کے بارے میں سوچنے پر میں خود کو بتاتی رہتی تھی کہ ڈپریشن میں مبتلا ہونا کوئی برائی نہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدور کی ذہنی صحت: عہدہ اعصاب کا امتحان’ڈونلڈ ٹرمپ زیادہ سوتے نہیں اور ان میں جسمانی توانائی ضرورت سے زیادہ ہے۔۔۔ وہ کسی چیز پر توجہ بھی مرکوز نہیں کر پاتے۔' پڑھیے امریکی صدور کی ذہنی صحت کے بارے میں۔۔۔ 🇺🇸
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہارانسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا realDonaldTrump POTUS StateDept ImranKhanPTI pid_gov ashrafghani Zabehulah_M33 Taliban America PeaceAgreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Afghanpeacedeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظلوم کشمیریوں کی زبان بندی ختم کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہسرینگر: (دنیا نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کے دعویٰ کا پردہ چاک کردیا۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے کرفیو کے نفاذ سے 80 لاکھ کشمیریوں کی زندگی پٹڑی سے اتر چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہارجنیوا: انسانی حقوق کونسل کا کشمیر کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »