دیہاتوں میں سیوریج اور صفائی بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیہاتوں میں سیوریج اور صفائی بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ arynewsurdu

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دیہات میں سیوریج اورصفائی بہتر بنانے کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کے لیے الگ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کےلیےالگ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی، ادارہ گاؤں میں سیوریج او رصفائی کیلئے خدمات سرانجام دے گا جبکہ ادارے کا خودمختار بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تشدد کے الزامات کے باوجود اماراتی جنرل انٹرپول کے نئے صدر منتخب - BBC News اردومتحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ کے انسپکٹر جنرل احمد نصر الرئیسی اس جز وقتی اور بلامعاوضہ عہدے پر چار سال تک رہیں گے۔ One of the worst country by law is UAE where what officials think became law. 'Peace can only last where human rights are respected, where the people are fed and where individuals and nations are free.' Dalai Lama EndCPECLockdownforPakistanis
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا جانوروں کے شکار کیخلاف پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوغیرقانونی شکار کو روکنے کی بڑی وجہ محکمے کے پاس افرادی قوت اور وسائل کی کمی ہے، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے ایک گھنٹے کے لیے مارکیٹ کرایے پر لے لی، لیکن کیوں؟خاتون نے ایک گھنٹے کے لیے مارکیٹ کرایے پر لے لی، لیکن کیوں؟ ARYNewsUrdu Qk wo aram sey kharedary krna chahti thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »