تشدد کے الزامات کے باوجود اماراتی جنرل انٹرپول کے نئے صدر منتخب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرپول: اماراتی جنرل احمد نصر الرئیسی تشدد کے الزامات کے باوجود انٹرپول کے نئے صدر منتخب

ایک علیحدہ بیان میں اُنھوں نے دعویٰ کیا کہ متحدہ عرب امارات 'دنیا کی محفوظ ترین جگہوں میں سے ایک ہے اور یہ کہ ریاست اب بھی 'دنیا کے مشکل ترین خطے میں مثبت تبدیلی کی اہم ترین قوت ہے۔''انسانی حقوق اور دنیا میں قانون کی بالادستی کے لیے ایک افسردہ دن' قرار دیا۔

اس کے علاوہ برطانوی محقق میتھیو ہیجز نے بھی اس انتخاب کی مذمت کی۔ اُنھوں نے جنرل رئیسی سمیت متحدہ عرب امارات کے چار سینیئر اہلکاروں کے خلافدائر کر رکھا ہے۔ اُن کا مؤقف ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سنہ 2018 میں اُن کی مبینہ غلط گرفتاری اور تشدد کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں۔فرانس اور ترکی میں باضابطہ شکایات درج کروائی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'Peace can only last where human rights are respected, where the people are fed and where individuals and nations are free.' Dalai Lama EndCPECLockdownforPakistanis

One of the worst country by law is UAE where what officials think became law.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام InternationalDayForTheEliminationOfViolenceAgainstWomen Women CMPunjab UsmanBuzdar Pakistan WomenRights UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PtiNorthPunjab GovtofPunjabPK unwomen_pak UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پیغامبلاول بھٹو زرداری کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پیغام BilawalBhuttoZardari InternationalDayForTheEliminationOfViolenceAgainstWomen Woman PPP Woman WomenRights BBhuttoZardari unwomen_pak UN_Women MediaCellPPP MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن 25 نومبر کو منایا جا ئے گاملک بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن (انٹرنیشنل ڈے آف وائلنس اگینسٹ وومن)کل 25 نومبر بروز جمعرات کو منایاجا ئے گا۔اس موقع پر کانفرنسز، سیمینارز،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان کے عبوری وزیراعظم کے تہلکہ خیز انکشافاتسوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا کہ ملک میں خون ریزی سے بچنے اور حالیہ کشیدگی کا حل نکالنے کے لیے فوج کے ساتھ سیاسی معاہدہ کیا۔ سوڈان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »