دیپیکا پڈوکون کا مداح کے اظہار محبت پر دلچسپ جواب، سب کی ہنسی چھوٹ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیپیکا پڈوکون شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ ایک تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں اداکارہ اور مداح کا دلچسپ مکالمہ ہوا، جس نے ہر ایک کے چہرے پر ہنسی بکھیر دی۔ تفصیلات جانیے: DeepikaPadukone RanveerSingh DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ امریکا میں ایک تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں اداکارہ اور مداح کا دلچسپ مکالمہ ہوا، جس نے ہر ایک کے چہرے پر ہنسی بکھیر دی۔

اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب کے دوران اداکارہ کے ایک مداح نے چیخ کر انہیں ’آئی لو یو‘ کہا، جس پر دپییکا پڈوکون نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’میں اب ایک شادی شدہ عورت ہوں‘، اُن کے اس جملے پر وہاں موجود ہر شخص ہنس پڑا۔ انہوں نے ساتھ ہی پوسٹ میں لکھا کہ وہ لوگ جو اپنے ماضی، تاریخ، اصلیت اور ثقافت سے لاعلم ہیں، وہ جڑوں کے بغیر درخت کی مانند ہیں، میری کمیونٹی کے لوگوں آپ کی محبت کا شکریہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمن خان کی بیٹی کے ساتھ پیار بھرے لمحات کی ویڈیو وائرلمعروف اداکارہ ایمن خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ پیار بھرے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں نےدونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ Cutie amal 😘💓 my lovely child 😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی نجی ایئر لائن میں دوران پرواز غلاف کعبہ کی زیارت ویڈیو وائرلپاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر سیال کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے مسافروں کو غلاف کعبہ کی زیارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کے کم نمبر لانے پر باپ کی حالت قابل دید، ویڈیو دیکھنے والے بھی رو پڑےباپ اپنے بیٹے کے امتحان میں کم نمبر لانے پر دلبرداشتہ ہوگیا، رپورٹ کارڈ دیکھ کر اس کا ضبط جواب دے گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان کے 'دو پسندیدہ' کرکٹرز کے نام بتادیےکرکٹر کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے ان سے کی سوالات پوچھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر سے متعلق نئی میڈیکل رپورٹ پر والد کا بیان سامنے آگیامہدی کاظمی نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ Pakistan mein issues kam Hain Jo yeh chutiye jaise issues khatam hone ka name nahi lerahe yeh families 6 month se drama kiye jaraahi hai or media wale bhi isko kanjhar ko dikha rahe hain Bhai awam tang agayi hai in haramiyon ko dekh ker
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیرملکی کارکنان کے اقامہ سے متعلق اہم ہدایاتجوازات کے ٹوئٹر پر مزید کہا گیا تھا کہ ابشریا مقیم پورٹل پر جوازات کی سروس 'تواصل' کے ذریعے نئے پاسپورٹ کا ڈیٹا سسٹم میں فیڈ کرایا جا سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »