دیور نے کلہاڑی سے بھابھی کی انگلی کاٹ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور (ویب ڈیسک) احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقے میں دیورنے جائیدا د کے جھگڑے پر تشددکے

بعدکلہاڑی کے وارسے بھابی کی انگلی کاٹ دی۔روزنامہ جنگ کے مطابق متاثرہ خاتون کوٹی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے بعد

دیور کے خلاف مقدمہ درج کیاجائےگا۔پولیس نے واقع کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں ، یہ بھی نہیں بتایا ہے کہ آیا خاتون پر تشدد کرنے میں ملوث شخص کو حراست میں لیا گیا ہے یا وہ تاحال آزاد گھوم رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کے تنازع پر دیور نے بھابھی پر کلہاڑی سے حملہ کردیا -احمدپورشرقیہ:نواحی علاقےمیں زمین کےتنازعہ پردیور کے بھابی پرمبینہ تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیور نے کلہاڑی سے بھابھی کی انگلی کاٹ دیدیور نے کلہاڑی سے بھابھی کی انگلی کاٹ دی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے02:12 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادیسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی pid_gov Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »