دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے، میتھیو ملر

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیفتوہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موتعمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیاچھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظماسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہیدایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر...

تحریک انصاف کے بانی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں میتھیو ملر نے کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ہم ایسے معاملات پر مداخلت کا اختیار نہیں رکھتے۔ میتھیو ملر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے اور امریکا اس واقعے میں ہونے والی ہلاکتوں اور لوگوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکادہشت گردی سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفاد میں ہے، امریکی ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملرچاہتے ہیں افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردووں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے، انسداددہشت گردی پرپاکستانی رہنماؤں کیساتھ رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا اعلانغزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کیساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی ترسیل کیلیے کام کرتے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیںبھارتی سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »