دہشت گردوں کو کسی صورت دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب کی صورتحال اور ملک بھر میں آرمی فارمیشنز کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا مزید پڑھیے: expressnews

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں دہشت گردی کو کسی صورت دوبارہ سر نہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کانفرنس میں خاص طور پر سیلاب کی صورتحال اور ملک بھر میں آرمی فارمیشنز کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ فورم نے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی امداد اور بحالی کے لیے زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کرنے کا عزم کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ۔۔۔ ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔۔۔سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ۔۔۔دہشت گردی کو کسی صورت دوبارہ سر نہیں اٹھانے دیں گے ۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردی کوکسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائےگا: آرمی چیف کی کورکمانڈر کانفرنس میں ہدایتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکورکمانڈر کانفرنس میں ہدایت کی ہےکہ تمام فارمیشنز  چوکس رہیں، دہشت گردی کو دوبارہ پنپنے نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ Inshaallah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئےراولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستے کو بھی بند کیا گیا ہے۔ DailyJang کیوں بند کیا ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورک فرام ہوم: وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے 10 لاکھ روپے انعام - ایکسپریس اردوورک فرام ہوم کرنے والے ملازمین کو متحرک رہنے کی ترغیب دینے کے لیے فٹنس چیلنج دیا ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردواگر فتنے اور فساد کو نہ روکا گیاتو یہ ملک کو بڑے سانحے سے دوچار کرے گا مزید پڑھیے: expressnews Says who? Qatil Moj lagi hai Har bandy ki پہلے کونسا آپ نے عوام کو سر پر اٹھایا ہوا ہے۔ چورو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس: مولانا فضل الرحمان کا جلد پی ڈی ایم اجلاس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا اجلاس بلا کر پالیسی امور کو اپ ڈیٹ کریں گے، آئین کے مطابق اداروں کی ساکھ کو بحال کیا جائے گا، مولانا PDM کو جھٹکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »