دھوکا دہی سے متعلق کیس ،نیب نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کر لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب حکام نے دھوکہ دہی سے متعلق کیس میں ملکی تاریخ کی سب

سے بڑی ریکوری کر لی ،نیب نے نجی ہاوَسنگ سوسائٹی سے ایک ارب 95کروڑروپے ریکورکرلئے،ملزمان سے پلی بارگین کے ذریعے رقم حاصل کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

ترجمان نیب کے مطابق نیب راولپنڈی نے دھوکہ دہی سے متعلق کیسزمیں اب تک کی2 سب سے بڑی ریکوریاں کی ہیں،نیب کی جانب سے نجی ہاوَسنگ سوسائٹی سے ایک ارب 95کروڑروپے ریکورکئے گئے ہیں،تفتیشی افسرسیماب قیصرنے ملزم میاں وسیم سے رقم ریکورکی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہاوسنگ سوسائٹی کے نام عوام سے فراڈکیا گیا تھا،ملزم نے رقم پلی بار گین کے ذریعے ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ میں آزادی مارچ روکنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے آزادی مارچ روکنے سے متعلق درخواست سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی کیٹ کی انسٹاگرام پر پاکستان سے متعلق جذباتی پوسٹکیٹ میڈلٹن نے پہلی بار برطانوی شاہی محل کے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے دورہ پاکستان سے متعلق پُرمسرت جذبات کا اظہار کیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنگلی حیات سے متعلق اہم قدموزارت موسمیاتی تبدیلی کاجنگلی حیات سےمتعلق اہم قدم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu زیبروں پر بھی حکومت کام کر رہی ہے گڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلبہ ہراساں کیس: بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر عہدے سے دستبردار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟وزیر اعظم آج اتحادیوں سے مشورہ کرینگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں شیخ رشید کا دبنگ اعلان12:27 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا is me shekh saheb shak hi kiya hai bharti to pakistan me maujod hain koyi kehta hai Attak tak ka alaqa Afghanistan ka hai kisi k modi se rabte qayem hain koyi PTM ko ijlas me bulate hain koyi kehta hai yahan k farishte khatarnak hain mujhe yahan dafan na kiya jaye pk k jurm me sh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »