دھونی نے خود کو ’پل دو پل کا شاعر‘ کہہ کر ریٹائرمنٹ لے لی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہندر سنگھ دھونی: سابق انڈین کپتان نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ایم ایس دھونی انڈیا کے بہترین کپتانوں میں سے ایک

دھونی کو انڈیا میں عقیدت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جنھوں نے سنہ 2011 کے ورلڈ کپ میں انڈیا کو فتح سے ہمکنار کیا تھا۔دھونی نے سنہ 2007 سے 2017 تک انڈین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ مہندر سنگھ دھونی واحد ایسے کپتان ہیں جن کی قیادت میں ٹیم نے آئی سی سی کی تینوں بڑی ٹرافیاں جیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انضمام الحق نے قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دے دیا - ایکسپریس اردودفاعی حکمت عملی کی وجہ سے سلپ میں کیچز ہورہے ہیں، سابق کپتان و چیف سلیکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم ایس دھونی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے دنیا کو سکھایا دہشتگردی سے کیسے نمٹتے ہیں: صدر مملکتصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کو قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی، اہل وطن کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں، ہم نے دنیا کو سکھایا دہشت گردی سے کیسے نمٹا جاتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات-اسرائیل معاہدے کو یکسر مسترد کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو یوم آزادی کے موقع پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان نے پالتو کتے 'ملن' کو فیملی ممبر کا درجہ دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »