دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے:شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے:شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed LahoreBlast CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan

وزیر داخلہ نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ وفاقی ادارے تحقیقات میں پنجاب حکومت کی معاونت کررہے ہیں

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے متعلقہ حکام کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے پولیس حکام سے دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔جناح اسپتال کی انتظامیہ نے بتایا کہ 16 زخمیوں کو لایا گیا تھا۔ 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ 6 افراد کو معمولی نوعیت کے زخم آئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔زخمیوں میں4 کی حالت تشویشناک اور6 کی خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ سی سی پی او لاہور نے بتایا کہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ ایک حاملہ خاتون اور ایک بچے کی حالت...

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ دھماکے کے آواز کے گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ عینی شاہد خاتون نے ہم نیوز کو بتایا کہ دھماکہ ایک موٹرسائیکل میں ہوا، جو ایک نامعلوم شخص کھڑی کر کے گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس عفریت کا دوبارہ زندہ ہونا نیک شگون نہیں:شہباز شریف کی دھماکے کی مذمتشہبازشریف کی شہداءکے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے صبر جمیل کی دعا قائد حزب اختلاف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید کا لاہو ر دھماکے کا نوٹس تحقیقات کا حکم دے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تھوڑی سی ہمت پیدا کریں آپ کیوں چھوٹی چھوٹی باتوں سے دل چھوڑ دیتے ہیں آج جو بھی بات یا مسئلہ سامنے آئے جذباتی پن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویلنٹائن پر نئی زندگی کا آغاز کرنے والے جوڑے کی محبت کا افسوسناک اختتامویلنٹائن پر نئی زندگی کا آغاز کرنے والے جوڑے کی محبت کا افسوسناک اختتام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اپنے کاموں کی فہرست لے آئیں، پرویز خٹک کا مناظرے کا چیلنججا اوے منہ تو کے آ😁 بلے او شیرا..... Zinda lash b manazry ka challenge Karwata hai😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیار کی ہتھکڑی کا انجام: پریمی جوڑے نے ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردومسلسل 127 دن تک ہتھکڑی سے آپس میں بندھے رہنے سے انہیں کچھ ’’ناخوشگوار سچائیوں‘‘ کا سامنا بھی کرنا پڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »