دھماکے کے بعد مستونگ شہر کی صورتحال: ’کزن کا کل دھماکے کے بعد سے پتا نہیں چل رہا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ربیع الاول کے جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے سی ٹی ڈی تھانے میں نا معلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مستونگ شہر میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ دھماکے کے بعد شہر میں کیا صورت حالہ ہے۔’ہم نے ہلاک ہونے والوں میں اور زخمی ہونے والوں میں بھی دیکھا مگر ہمیں میرے کزن کا کل دھماکے کے بعد سے پتا نہیں چل رہا‘

یہ کہنا ہے حبیب اللہ کا جن کے رشتے دار گذشتہ روز مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ مستونگ شہر میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ دھماکے کے بعد شہر میں کیا صورت حال ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک میں ایک ہفتے سے موسلادھار بارش جاریایمرجنسی نافذ کر دیامریکی شہر نیویارک میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: عید میلادالنبی کے جلوس کے قریب خودکش دھماکے میں متعدد افراد ہلاکڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ رشید محمد سعید نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے الفلاح روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے قریب دھماکے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صومالیہ : چائے کی دکان پر خودکش بم دھماکہ 7 افراد ہلاکصومالیہ کے دار الحکومت موغا دیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد اور طبی عملے نے بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »