دکانیں بند، فائرنگ کرنے یا سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شرجیل میمن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال کے قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں مزید پڑھیے: expressnews

صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ دکانیں بند، فائرنگ کرنے یا سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے حیدرآباد سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلال کاکا قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں، مزید چار مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں ہنگامہ آرائی پر28 اور کراچی سہراب گوٹھ واقعے کے بعد 48 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، کوئی دکانیں بند یا فائرنگ کرے گا یا سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی پھیلائے گا تواس کے خلاف کاروائی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کررہا ہے ہم اس معاملے پر اب کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دے سکتے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ اور پاکستان مزید افراتفری کا متحمل نہیں...

شرجیل میمن نے بتایا کہ بلال کاکا کی والدہ نے خود اس واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے مگر کچھ شرپسند عناصر اسے لسانی رنگ دینے کی کوشش کر کے سندھ میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں، حیدرآباد واقعے پر کسی کو سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو شرانگیزی پھیلائے گا اُس کے خلاف بلا تفریق کارروائی کریں گے۔شرجیل میمن نے کہا کہ حیدرآباد میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سندھ حکومت نے تمام جماعتوں سے رابطے کیے جس پر سب نے ہی امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق کیا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر لسانی...

شرجیل میمن نے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر اور قوم پرست رہنماؤں کی جانب سے امن برقرار رکھنے کے بیانات اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی کاوشوں سے ہم لسانی فساد کی کوشش کو ناکام بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک بلاول کا بیڑا غرق کرے

sharjeelinam acha ye batao ky wo jo bohoot sary pesy tumhary gar mai pakry gaye thy wo kaha hai ab

حرام خور بلال کاکا اب دوزخ کی باغو می گھوم رہاہے 🤪

Choor choor

The killer

Mtlb Chor ko Chor kehna Jurm hai.

کرو کاروائی عظیم ترین لوگو

ہزاروں سندھ کے لوگوں کے قتل میں تمہیں کب گرفتار کیا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پرامن اور صوفیوں کی دھرتی ہےلسانیت پر یقین نہیں رکھتا شرجیل میمنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ پرامن اور صوفیوں کی دھرتی ہے ، لسانیت پر یقین نہیں رکھتا ، کل کے واقعہ میں ایک سیاسی 40 سال سے یہاں پر صوفہاں کرام ایکدوسرے سے لڑ رہے تھے باقی MQM, ANP, JSQM, وغیرہ سب امن سے رہ رہے تھے۔ اچھا اچھا اچھا یاد اگیا اپ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی پھیلانے والے کو گرفتار کیا جائے گا، شرجیل میمن - ایکسپریس اردوبلال کاکا قتل کے بعد ہنگامہ آرائی کے واقعات میں ملوث قوم پرستوں سمیت 48 افراد کو گرفتار کیا گیا، وزیر اطلاعات GOVT 🖐🖕🖕 Bismillah بہت بہت اچھا اقدام ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد واقعے پر آگ لگانے کی کوشش کرنیوالوں میں پی ٹی آئی سرِفہرست ہے، شرجیل میمن کا الزامسوشل میڈیا پر جو بھی نفرت آمیزبیان دے گا، اس کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرےگی: صوبائی وزیراطلاعات ط Ye poora drama zardari ne karwaya tha. کسی نے سچ کہا تھا کہ سیاستدان بہت گانڈو لوگ ہوتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور پر صوبہ پنجاب میں داخلے پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور پر صوبے بھر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رانا ثناءاللّه نے دھمکی دی ہے کہ ن لیگ کو دیکھ کر اب جس نے بھی 'چور چور' کا نعرہ لگایا، اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیں گے😂 وہ پوچھنا یہ تھا کہ لندن میں تو چار سال سے روز یہ نعرے لگ رہے ہیں وہاں یہ کرنے کی جرات کریں نا؟ کسی سے زبردستی معافی منگوانے کی جرات کریں؟🤔 فتنوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے یہ وہ بندہ ہے جو پرائیویٹ ملیشیا ساتھ لیکر کپتان کو ٹوئی دینے جاتا ہے اب کی پی گورنمنٹ کو چاہیے کہ حکومتی وزراء پر خیبر پختونخواہ کے داخلے پر پابندی لگا دے انج تے پھر انج AliAminKhanPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روسی صدر نے غیرملکی میڈیا پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئےروسی صدر نے غیرملکی میڈیا پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے ARYNewsUrdu Russia Putin ye pagal dunia ka dushman Acha g aur kase ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی پیداکرنے پر ماں کو تیزاب پینے پر مجبور کردیاگیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بیٹی پیدا کرنے پر شوہر اور سسرالیوں نے لڑکی کو تیزاب پینے پر مجبور کرکے موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »