دو سال میں دہشت گردی کے 19 حملے ناکام بنائے، برطانوی وزیر داخلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو سال میں دہشت گردی کے 19 حملے ناکام بنائے، برطانوی وزیر داخلہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

ان میں سے 14 حملے جہادیوں کی جانب سے جبکہ 5 دائیں بازو کے انتہا پسند نظریات پریقین رکھنے والے برطانوی باشندوں نے باغیوں کے زیر تسلط علاقوں میں کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ واپس آنے والے جہادیوں کو سزا دلوانے کے لیے موجودہ قوانین کو اپ ڈیٹ کرنا ضروری ہے کیونکہ موجودہ قوانین کے تحت ان کو سزا دلانا بہت مشکل ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ نے کہا کہ غداری سے متعلق برطانوی قوانین میں دہشت گردی اور حکومت مخالف سرگرمیوں کو بھی شامل کیا جائے گا تاکہ دہشت گردوں کو سزا دی جاسکے۔ساجد جاوید نے کہا کہ شمالی شام میں موجود تمام برطانوی باشندے 28 دن کے اندر علاقہ چھوڑ دیں ورنہ برطانیہ واپسی پر انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے، شام کے شمال مغربی علاقے ادلب سے برطانوی شہریوں کی واپسی روکنے کے لیے نئے اختیارات بروئے کار لائیں...

انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی حکام نے داعش میں شمولیت کے لیے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے انتھک کوششیں کی ہیں، سرحد پر ایسے لوگوں کے پاسپورٹ ضبط کیے اور انہیں ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا۔ برطانوی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمیں ملکی اور بیرونی طور پر لاحق خطرات کا تدارک کرنے کے لیے ضروری اختیارات کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کی زندگی بارے رپورٹ جاریاقوام متحدہ کی اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کی زندگی بارے رپورٹ جاری UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناٹنگھم: بین سٹوکس نے انگلینڈ کو میچ اور سیریز جتوا دیون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے دو بڑے سکورز ٹرینٹ بریج کے گراؤنڈ میں بن چکے ہیں۔ 2016 میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 444 رنز بنائے جبکہ 2018 میں انگلینڈ نے ہی آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بنائے۔ 🏏 تفصیلی سکور کارڈ کے لیے لنک پر کلک کریں!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: فائرنگ کے تبادلے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاکپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کاروائی میں فائرنگ کے تبادے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کسی کے خلاف نہیں پاکستان کے حق میں جمع ہوئے: بلاولپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی جس میں ملک کو درپیش مہنگائی اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھسیانی بللی کھمبا نوچے Our mission is to save our Abbu Upcoming future PMs
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک خون ٹیسٹ سے کئی برس قبل ہارٹ اٹیک کے خطرے کے بارے میں جاننا ممکننیویارک : ایک خون ٹیسٹ سے کئی برس قبل امراض قلب کی پیشگوئی ممکن ہوسکے گی ، خون ٹیسٹ فی الحال تحقیقی مراحل کے لیے استعمال ہورہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق کیس، ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیاڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیا، برطانوی حکومت نےاہم سوالات اٹھا دیئے، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت 24 مئی کو مقرر ہے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »