احتجاج ہوگا مگر حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جائے گی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتجاج ہوگا مگر حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جائے گی naeemashrafbut3 کی رپورٹ

مسلم لیگ ن سڑکوں پر نکلے گی مخالفانہ نعرے بھی لگیں گے لیکن مقصد حکومت گرانا نہیں ہوگا ن لیگ نے پارٹی کے اہم اجلاس میں جارحانہ حکمت عملی نہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا ۔

گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں احتجاج کی حکمت عملی طے کی گئی، شرکاء کا کہنا تھا کہ کسی تحریک کے نتیجے میں حکومت گری تو بحرانی کیفیت آجائے گی ، ن لیگ صرف عوام میں اپنی حاضری کو یقینی بنائے گی ،حکومت اپنی غلطیوں سے خود ہی کمزور ہوجائے گی ۔ اجلاس میں مریم نواز نے پارٹی رہنماوں کو خاموش رہنے پروضاحت بھی دی، بولیں میاں صاحب خاموش تھے،اس لئے ان کا بولنا مناسب نہیں تھا، شرکاء نے مطالبہ کیا کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز اپنے کیسز کے ساتھ ساتھ پارٹی امور کو بھی وقت دیں ۔

ن لیگی رہنماوں کے مطابق کہ اٹھائیس مئی کو اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ نہیں ہوا، یوم تکبیر کی تقریبات مقامی سطح پرہی ہوں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

naeemashrafbut3 Tum loog ko Allah ki zat asa he zaliloo riswa kra ge.

naeemashrafbut3 😂😂😂😂

naeemashrafbut3 ھاں بس ملک میں افراتفری پیدا کرو تاکہ ملک ٹوٹے یہی پروگرام ھے نا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگاگیس کی قیمتیں 47 فیصد بڑھانے کی منظوری، عمل یکم جولائی سے ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی احتجاج کی تیاری، آج افطار ڈنر پر حکومت کے خلاف جمع ہوگی - ایکسپریس اردوافطار میں مریم نواز بھی شرکت کریں گی جبکہ حکومت کے خلاف احتجاج پر مشاورت کی جائے گی ALLAH.Pak Ap Logo ko Kamyabi Ata Frmae, AaaaMeeeN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی کی بیٹی کی بیماری اور ان کی ہمت کی کہانی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی خودکشی کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایت PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov اتنی بہی کیا جلدی ہے رمضان کے بعد کر لینا کنٹرول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگااسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا، اجلاس کی صدارت شاہد خاقان عباسی اور راجا ظفر الحق کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس آج دن 12:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے میک اَپ مزید مہنگا ہوگاپاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 150 روپے ہونے کے بعد بین الاقوامی معیار کے میک اَپ برانڈز ممکنہ طور پر مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے پیمانے پر اعلیٰ معیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »