دو بیویاں ایک شوہر انوکھی محبت کے بعد شوہر نے نئی خواہش کا اظہار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو بیویاں، ایک شوہر، انوکھی محبت کے بعد شوہر نے نئی خواہش کا اظہار کردیا

سلوا نامی اس نوجوان نے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ میری ایک بیوی بیٹے کی ماں بننے والی ہے جبکہ میں اپنی دوسری بیوی کو بھی حاملہ کرنا چاہتا ہوں۔ میری شروع سے ہی خواہش تھی کہ میری دونوں بیویاں بیک وقت حاملہ ہوں، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔تاہم اگر میری دوسری بیوی اب حاملہ ہو جاتی ہے تو چند مہینوں کے وقفے سے میں دو بچوں کا باپ بن سکتا ہوں۔“

اگر صادق سنجرانی جیت گئے تو مسلم لیگ ن کس پر الزام لگائے گی ؟ ٹی وی پروگرام میں مصدق ملک نے ایسا جواب دے دیا کہ تہلکہ مچ جائے رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے رہائشی جمی نے 2019ءمیں 31سالہ شاشا وا ووم اور 27سالہ سمر پیلٹیئر کے ساتھ شادی کی تھی۔ جمی اور شاشا گزشتہ 12سال سے تعلق میں ہیں جبکہ سمر 9سال قبل ان کی زندگی میں آئی اور تب سے تینوں اکٹھے رہ رہے ہیں۔تاہم انہوں نے دو سال قبل شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور ایک ہی تقریب میں جمی نے شاشا اور سمر دونوں کو اپنی دلہنیں بنا لیا۔

اپنے اس عجیب ازدواجی تعلق کے بارے میں شاشا کا کہنا ہے کہ ”میں اور جمی سکول سے ہی ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اورجب سے سمر ہماری زندگی میں آئی ہے ہماری ایک دوسرے کے ساتھ محبت مزید بڑھ گئی ہے۔ اب ہم سمر کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔“واضح رہے کہ شاشا مردوں کے ساتھ ساتھ ہم جنس پرستی کی طرف بھی رجحان رکھتی تھی اور اسی نے سمر کو اپنے رشتے میں شامل کرنے کو کہا جس پر جمی بھی رضامند ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس کے نواحی علاقے میں ایک پاکستانی بچی کے قتل کے خلاف احتجاج ہزاروں افراد شریکپیرس ( عاکف غنی ملک )  پیرس کے نواحی علاقے   ارجنٹائل شہر میں ایک پاکستانی نژاد بچی علیشہ کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں ایک خاموش احتجاج کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے میں بیوی کی موت کے بعد شوہر نے ٹرک ڈرائیور کے ساتھ کیا کیا؟49 سالہ اینڈرس انٹونیو اور اس کی اہلیہ 47 سالہ سینڈرا اپنی 2 ماہ قبل خریدی گئی بائیک پر اتوار کی چھٹی گزارنے باہر نکلے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما مائزہ حمید کے شوہر اور تہمینہ دولتانہ کے بھائی کل اینٹی کرپشن میں طلبوہاڑی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کے شوہر اور تہمینہ دولتانہ کے بھائی کو کل اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرتاج گل کی شوہر کے ہمراہ تصویر ۔۔سوشل میڈیا پر بغیر کسی کیپشن کے وائرلزرتاج گل نے 2010ءمیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں رضا خان اخوند کے ساتھ شادی کی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »