دوہری شہریت والے عدالتوں میں بیٹھے ہیں ، الزامات سے کام نہیں چلے گا ، مداخلت ...

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صرف الزامات سے کام نہیں چلے گا ، ثبوت دینا ہوں گے، پردوں کے پیچھے بات نہ کی جائے ، کھل کر بات کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ دوہری شہریت والے عدالتوں میں بیٹھے ہیں، آپ کیلئے شراب حلال ہمارے لئے حرام ہے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بتا یا جائے کس نے عدالتی کارروائی میں مداخلت...

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صرف الزامات سے کام نہیں چلے گا ، ثبوت دینا ہوں گے، پردوں کے پیچھے بات نہ کی جائے ، کھل کر بات کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ دوہری شہریت والے عدالتوں میں بیٹھے ہیں، آپ کیلئے شراب حلال ہمارے لئے حرام ہے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بتا یا جائے کس نے عدالتی کارروائی میں مداخلت کی، 15 روز گزر گئے . میں خط میں تفصیلات مانگی مگر جواب نہیں آیا، جسٹس بابر ستار کو ایک سال بعد باتیں یاد آ رہی ہیں، آرٹیکل 2 کے تحت ججز کے بارے میں کہا گیا ، کوئی لالچ نہیں ہونی چاہیے، کوئی پیپر ورک ہے تو وہ فراہم کیا جانا چاہیے، مداخلت کے شواہد لے آئیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوبملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ان سے ملک چل نہیں رہا، موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں رٹ دائر کررہے ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیامیں کوریا میں مسجد بنانے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گا، یوٹیوبر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیانصاف کی فراہمی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 125 نمبر پر ہے، عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘’میں نہیں جانتا کہ میں کب تک زندہ رہوں گا مگر میں لاٹری کھیلتا رہوں گا‘ یہ کہنا ہے سیفان کا جو امریکہ میں 1.3 ملین کی لاٹری جیتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کسی قسم کی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل ہونا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویزمداخلت سے متعلق سات روز میں رپورٹ کرنا لازم ہوگا، 7 روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے گا: اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »