دوپہر کی نیند کا ایک اور بہترین فائدہ سامنے آگیا - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سنت نبوی کے یہ فائدے معلوم ہیں؟ Health healthcare HealthyFood healthy healthandsafety HealthyLiving healthylifestyle HealthyEating healthcare healthandsafety healthandwellness DawnNews

قیلولے کی عادت زندگی کو خوش باش بنانے میں مدد دیتی ہے۔ہارٹ فورڈ شائر کی تحقیق میں دوپہر کو مختصر نیند اور خوشی کے درمیان ایک مختصر تعلق دریافت کیا گیا۔

اس تحقیق میں شامل ٹیم کا کہنا تھا کہ ماضی میں تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ دوپہر کو 30 منٹ تک نیند سے توجہ مرکوز کرنے، تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے اور ذہن کو تیز کرنے میں مدد ملتی ہے، مگر نئے نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سے خوشی کا احساس بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران ایک ہزار افراد سے ایک آن لائن سروے کے دوران قیلولے کے حوالے سے مختلف سوالت پوچھے گئے اور ان سے ہیپی نیس اسکور دینے کا بھی کہا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن چانسلر کی فلسطینی صدر سے ملاقات، دوریاستی حل کی حمایت کا اعادہبرلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات، اس دوران دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کی گرفتاری کا مطالبہجی ڈی اے کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کی گرفتاری کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی زبردست سفارتکاری، امریکی کانگریس کی ایشیاسب کمیٹی کا کشمیرمیں بھارتی مظالم کانوٹساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی زبردست سفارتکاری کے باعث مسئلہ کشمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وادی میں کرفیو کا خاتمہ: پاکستان کی بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، او آئی سی کا اظہارِ تحفظاتاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بانیان پاکستان کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پر قبضے کا انکشاف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »