دونوں ممالک کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہوگا، چینی وزیر لیوجیان چاؤ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترقی کیلیے سیاسی استحکام ضروری ہے، سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی تب ہی سرمایہ کاری ہوگی، اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانکراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ سی سی ٹی وی کیمروں کی پہلی کھیپ رواں ماہ پہنچے گیمخصوص نشستیں کیس؛ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 24 جون کو سماعت کرے گابجٹ پر ڈیڈلاک برقرار؛ پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرتعدت کیس؛ کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، ججلوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپورنیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویزعربی...

چینی وزیر لیو جیان چاؤ نے کہا کہ پاک چین مشاورتی میکنزم اجلاس کا انعقاد خوش آئند ہے، چینی قیادت دونوں ممالک کی دوستی کو اہمیت دیتی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو نئی جہت تک پہنچانے کی خواہاں ہے، پاکستان اور چین ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہے پاکستان اور چین کی ترقی سے دونوں ممالک کو فائدہ پہنچے گا پاک چین معاہدوں سے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

چینی وزیر نے کہا کہ پاک چین دوستی کی بنیاد عوامی حمایت کی مرہون منت ہے، میڈیا ، طلبا اور نوجوانوں کے وفود کے تبادلے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور ہماری قیادت کے درمیان سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا نیا ورژن ہے سی پیک پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی مرکزی کمیٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ نے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی اور ترقی و خوشحالی میں سی پیک کے مثبت کردار کو سراہا، وزیر خارجہ نے چین کے صدرکے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہسب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کا راستہ ہے: رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاقدونوں ممالک کا پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے اور سی پیک کے تحت جاری بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر اتفاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنہماری اسٹیرنتھ فاسٹ بولنگ ہی ہے، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، نیویارک کی وکٹ پر بیٹرز کو کافی بہادری سے کھیلنا ہوگا، ہیڈکوچ قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اداروں اور وزارتوں کو ای آفس پر منتقل کر رہے ہیں، وزیر اعظمسرکاری دفاتر اور وزارتوں کے دفاتر کو ای آفس پر منتقل کرنے سے قومی خزانے کو اربوں کا فائدہ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاوزیراعظم پاکستان کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے جو دونوں ممالک میں خوشحالی لائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیاکمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے لیے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »