وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ممالک کا پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے اور سی پیک کے تحت جاری بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر اتفاق

گورنر کے پی کی سعودی سفیر سے ملاقات، صوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیالامریکا سے بدترین شکست کی وجہ ہماری ٹیم کی معیار سے کم تر کارکردگی ہے، بابراعظمپاکستان میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون بروز پیر ہوگیانگلش فٹبالر مائیکل اوون سندھ میں ملنے والی محبتوں پر حیرانلاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، پیٹرول پمپ مالک 85 لاکھ روپے سے محرومیوٹیوب نے تخلیق کاروں کے لیے جدید سہولت متعارف کرا دیچین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیابوزیر اعظم شہباز شریف کی چین...

وزیراعظم نے چین میں پرتپاک استقبال پر صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے 2015 میں صدر شی جن پنگ کے پاکستان کے تاریخی دورے کا حوالہ دیا اور پاک چین اقتصادی راہداری کو باضابطہ فعال کرنے کا تذکرہ بھی کیا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ صدر شی کے وژنری بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبے کے طور پر، چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے سی پیک کے تحت جاری بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر اتفاق رائے کا اعادہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور چینی صدر کا سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاقبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے آج بیجنگ کے تاریخی گریٹ ہال آف دی پیپل میں چینی صدر شی جن پنگ سے طویل اور تفصیلی ملاقات کی۔ چینی صدر کا عہدہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقصدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور چینی وزیر اعظم کی وفود کی سطح پر ملاقات، سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاقبیجنگ : وزیراعظم شہبازشریف اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کی وفود کی سطح پر ملاقات میں سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظمسی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کی آہنی علامت ہے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی شہادت کی خبر سے گہرا صدمہ اور غم ہوا، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کی شہادت کی خبر سے گہرا صدمہ اور غم ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانیوزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات،آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »