دونمبر اشرافیہ کیلئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 95 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوچا تو یہ تھا کہ ’’اسلام اور یہودیت‘‘ بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ ’’عالم اسلام اور صیہونیت‘‘ پر لکھوں گا لیکن گزشتہ کالم پر رسپانس بہت ہی عجیب تھا حالانکہ مدتوں سے ’’ادارہ‘‘ کی طرف۔۔۔ تحریر: حسن نثار لنک: DailyJang

سوچا تو یہ تھا کہ ’’اسلام اور یہودیت‘‘ بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ ’’عالم اسلام اور صیہونیت‘‘ پر لکھوں گا لیکن گزشتہ کالم پر رسپانس بہت ہی عجیب تھا حالانکہ مدتوں سے ’’ادارہ‘‘ کی طرف سے رسپانس کا رواج ہی ختم ہو چکا ۔کبھی قارئین کےخطوط ہماری رہبری کیا کرتے ۔اللہ بخشے ادارتی صفحہ کے انور قدوائی اور شفیق مرزا مجھے کہا کرتے کہ ادارہ کو چاہئے آپ کو خطوط کیلئے کھوتا ریڑھی مہیا کرے کہ آپ کے خطوط سنبھالے نہیں جاتے لیکن اب.......

’’ان کا نام کلثوم زمانی بیگم تھا۔ یہ دہلی کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی لاڈلی بیٹی تھیں ۔چند سال ہوئے ان کا انتقال ہو گیا۔ میں نے بارہا شہزادی صاحبہ سے خود ان کی زبانی ان کے حالات سنے کیونکہ ان کو خواجہ نظام الدین اولیاؒ محبوب الٰہی سے خاص عقیدت تھی ۔مزار پر اکثر حاضر ہوتیں اور مجھے ان کی درد ناک باتیں سننے کا موقع ملتا۔ نیچے جتنے واقعات لکھے ہیں وہ یا تو خود ان کے بیان کردہ ہیں یا ان کی صاحب زادی زینت زمانی بیگم کے ، جواب تک زندہ ہیں اور پنڈت کے کوچہ میں رہتی ہیں اور وہ حالات یہ ہیں۔ جس...

’’خدا وندا! یہ بے وارث بچے تیرے حوالے کرتا ہوں، یہ محلوں کے رہنے والے جنگل ویرانے میں جاتے ہیں ۔دنیا میں ان کا کوئی یارومدد گار نہیں تیمور کے نام کی عزت رکھیو اور ان بے کس عورتوں کی آبرو بچائیو ۔پروردگار !یہی نہیں بلکہ ہندوستان کے سب ہندو مسلمان میری اولاد ہیں اور آج کل سب پر مصیبت چھائی ہے ۔میرے اعمال کی شامت سے ان کو رسوا نہ کر اور سب کو پریشانیوں سے نجات دے‘‘

اس کے بعد میرے سر پر ہاتھ رکھا، زینت کو پیار کیا اور میرے خاوند مرزا ضیاالدین کو کچھ جواہرات عنایت کرکے نور محل صاحبہ کو ہمراہ کر دیا، جو حضور کی بیگم تھیں ۔پچھلی رات ہمارا قافلہ قلعہ سے نکلا جس میں دومرد اورتین عورتیں تھیں ۔مردوں میں ایک میرے خاوند اور دوسرے مرزا عمر سلطان ،بادشاہ کے بہنوئی تھے ۔عورتوں میں ایک میں، دوسری نواب نور محل، تیسری حافظہ سلطان بادشاہ کی سمدھن تھیں ۔جب ہم رتھ میں سوار ہونے لگے تو صبح صادق کا وقت تھا تارے سب چھپ گئے تھے مگر فجر کا تارہ جھلملا رہا تھا۔ ہم نے اپنے بھرے...

آخر لال قلعہ سے ہمیشہ کیلئے جدا ہو کر کورالی گائوں میں پہنچے اور وہاں اپنے رتھ بان کے مکان پر قیام کیا ۔باجرے کی روٹی اور چھاچھ کھانے کو میسر آئی۔ اس وقت شدید بھوک میں یہ چیزیں بریانی،متنجن سے زیادہ مزیدار معلوم ہوئیں ۔ایک رات تو امن سے بسر ہوئی مگر دوسرے دن گردونواح کے جاٹ گوجر جمع ہو کر کورالی کو لوٹنے چڑھ آئے۔ سینکڑوں عورتیں بھی ان کےساتھ تھیں جو چڑیلوں کی طرح ہم لوگوں کو چمٹ گئیں۔ تمام زیور اور کپڑے تک ان لوگوں نے اتار لئے۔ جس وقت یہ سڑی بُسی عورتیں اپنے موٹے موٹے میلے ہاتھوں سے ہمیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے 133 افراد بازیاب انہیں کن حالات میں اور کس نے قید کر رکھا تھا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک غیر قانونی منشیات بحالی مرکز سے 133 افراد کو بازیاب کرالیا گیا۔حکام نے غیر رجسٹرڈ نشہ بحالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کا جعلی افسر پکڑا گیا کون سا عہدیدار بنا ہوا تھا اور کیا فائدہ اٹھا رہا تھا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں جعلی فوجی افسر بن کر سرکاری ملازمین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے گرفتار مبینہ دہشت گردوں کا کیا منصوبہ تھا؟ اہم انکشافکراچی: اہم تنصیبات کو نشانے بنانے کا منصوبہ ناکام، بڑی گرفتاریاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شفافیت و بدعنوانی کا PTI کا نعرہ دھوکا تھا: شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے یہ 2 چیزیں سامنے آتی ہیں کہ پی ٹی آئی کا شفافیت اور بدعنوانی کا نعرہ ایک دھوکا تھا۔ دھوکہ ہی نہیں بلکہ اس کی آڑ میں ملک کے خلاف ایک بڑی سازش کی گئی ہے۔ جس کی سزا عوام کو کتنے سال تک برداشت کرنی پڑے گی۔معلوم نہیں۔ لیکن ایک نیک صالح اور با صلاحیت قیادت ہی اس ملک کو درپیش مسائل سے بچا سکتی ہے۔ وہ نام ہے صرف (نواز شریف )
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شعیب اختر میچ چھوڑ کر ماں کو آٹا دینے کیلئے آگیا تھا'شعیب نے ماں سے محبت کے صرف دعوے نہیں کیے بلکہ حقیقی عشق کیا، وہ ماں کا تابعدار بچہ تھا: اداکار مزید پڑھیں:GeoNews ShoaibAkhtar ماواں ٹھنڈیاں چھاواں اس لئے تو چمکتا ستارہ ھے Sary hi maa k tabidar hoty hn Ameer pysy kharch kr Sakta Hy greeb nhi....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غلط فہمی میں نہ رہیں کہ اومی کرون ہونے سے فرق نہیں پڑتا: اسد عمرملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »