پاک فوج کا جعلی افسر پکڑا گیا کون سا عہدیدار بنا ہوا تھا اور کیا فائدہ اٹھا رہا تھا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کا جعلی افسر پکڑا گیا، کون سا عہدیدار بنا ہوا تھا اور کیا فائدہ اٹھا رہا تھا؟

پاک فوج کا جعلی افسر پکڑا گیا، کون سا عہدیدار بنا ہوا تھا اور کیا فائدہ اٹھا ...کراچی شہر قائد میں جعلی فوجی افسر بن کر سرکاری ملازمین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم ارسلان کو سہراب گوٹھ سے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم خود کو پاک فوج کا کیپٹن ظاہر کرکے سرکاری ملازمین پر دباؤ ڈالتا اور اپنے کام نکلواتا تھا۔ ملزم کے قبضے سے جعلی کارڈ اور وردی بھی برآمد ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ملزم کی ساتھی خاتون کائنات کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے جعلی فوجی افسر گرفتار، اہم انکشافات منظر عام پرسرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والا جعلی فوجی افسر گرفتار arynewsurdu Ye jasoos to nahi ha kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورننس اور افسر شاہی کا رویہخیبرپختونخوا میں گورننس کے مسائل اس قدرگمبھیرہیں کہ جنہیں مینج کرنا روزبروز ناممکنات سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ بلا سوچے سمجھے نت نئے قوانین متعارف کرانے کے نتیجے میں چین آف کمانڈ مفقود ہوگئی ہے، پڑھیئے اسلم اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کی بھرمار کا انکشافملک میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کی بھرمار کا انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u یہاں پر تو انسان ہی جعلی ہیں، آپ ادویات کی بات کرتے ہیں! Jnab degree holders ko jobs nhi milein gi to ohr ye to hoga...koi naiye bat nhi post kr rhy ap...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو بلیک میل کرنے والا آن لائن جعلی عامل گرفتار09:11 AM, 4 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ لاہور نے جعلی آن لائن عامل کو گرفتار کر کیا ۔جعلی عامل صدام حسین نے انٹرنیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم پنجاب نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی خبریں جعلی قرار دیدیںBht achi bt h Hoi chay q k ab toh Sardi aai ha Kar dein bohat sardi he bachy masoom hoty hein
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا میں مسلم خواتین کی جعلی نیلامی کے الزام میں ایک خاتون کی گرفتاری - BBC News اردوانڈین پولیس نے 100 سے زیادہ مسلم خواتین کی تصاویر کے ذریعے ان کی آن لائن جعلی نیلامی کے الزام میں ایک 18 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ Ishq_Urdu چاہے سُلی ڈیل ہو یا نیا ورجن بُلی بائی ہو دونوں ہی کیس میں پولیس اور پرشاسن کا رویہ سست رہا اتنی تاخیر کےبعد کاروائی ہوئی.اوراب زرا یہاں غور کریں چند گھنٹوں میں پولیس اور پرشاسن نے ٹیلیگرام کو ہی بین کردیا فرق بس اتنا کےبُلی بائی میں مسلم خواتین کو نشانہ بنایاگیا تھا اور یہاں👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »