دوسری بیوی نےنام بدل کرشوہرکےخلاف ریپ کا مقدمہ کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ بیوی کی مدعیت میں شوہر کیخلاف ریپ کے مقدمے پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV

Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 1 hour agoلاہور ہائیکورٹ نے مبینہ بیوی کی مدعیت میں شوہر کیخلاف ریپ کے مقدمے پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا ہے۔

بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سہیل ناصر نے عابد حسین کی درخواست پر سماعت کی۔عابد کے وکیل میاں داؤد نے بتایا کہ درخواست گزار کیخلاف ان کی دوسری بیوی نے لڑائی اورجھگڑے پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا ہے جو بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار نے دوسری شادی کی جو رجسٹرڈ بھی ہےاور ان کی دوسری شادی سے 2 سالہ بیٹی بھی ہے۔تاہم اختلافات پیدا ہونے پر بیوی نے اپنا نام تبدیل کرکے ریپ کا مقدمہ درج کرا دیا۔

درخواست گزار کے مطابق تفتیشی اور مدعیہ پر جرح کے دوران بیانات اور ثبوتوں میں واضح تضادات سامنے آئے ہیں لہذا عدالت ٹراٸل روکنے کا حکم دے۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو مقدمے کا فیصلہ سنانے سے روک دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔مدعیہ کے مطابق اسے 5 سال کی عمر میں داتا دربار سے اٹھا کر ملزم گھر لے آیا تھا اورجب وہ 20 سال کی ہوٸی تو ملزم اس کی شادی کروانے کے لیے کشمیر جانے کے بہانےاپنے گھر سے لے گیا اور ایک جگہ قید کرکے ریپ کرتا رہا جس سے اس کی بیٹی بھی پیدا ہوٸی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کی شوہر کو بار بار کار تلے کچلنے کی ویڈیو سامنے آگئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ کے کیمروں میں ایک ایسا ویڈیو کلپ محفوظ ہو گیا ہے جس میں دیکھا جا سکت اہے کہ ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کو بار بار کار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والا ملزم بالآخر پکڑا گیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، شہری کے مطابق شاہ میر اور شانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کی سیر۔۔لاہورسے4لڑ کیاں لاپتہہنجروال کے علاقےسے4لڑ کیوں کےاسرار طور پر لاپتہ ہونے کا واقعہ،پولیس نے اہلخانہ کی درخواست پراغواء کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ آئی جی پنجاب نےواقعہ کا نوٹس لیتے Matlb? سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کا نوٹس ، اوورسیزپاکستانی خاتون حاجرہ کی زمین پر قبضے کا مقدمہ درجاسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس کے بعد مری پولیس اوورسیزپاکستانی خاتون حاجرہ کی زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کرلیا۔ Ary nay berpur sath diya qabza mafiya kay khalaf,........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہم زیادتی کیس: قاتل کو ذرا شرم نہ آئی، بچی اسے چاچا کہتی تھی، والد - ایکسپریس اردوبچی کے والد نے ملزم کو سر عام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ہے KPKpolice is no more exemplary. ShaukatUllah was killed in domel Bannu without no reason and Domel police station SHO is taking killer side. The killer is dangrous and roaming freely despite named in 302 FIR. He is tehsil Domel. More information I can provide ذلیل عظیم عمران خان عرف یوں ٹین کی حکومت میں یہ ہو گا اگر شرم ہوتی تو ایک معصوم بچی سے مجرم یہ قبیح فعل کیوں کرتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: 6 سالہ ماہم سے زیادتی و قتل کیس میں ملزم کا اعترافِ جرمملزم کا کہنا ہے کہ چھ سال کی ماہم کو 27 جولائی کو اغوا کیا تھا، بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد خوف کی وجہ سے قتل کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »