دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsENG

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان معین علی کا کہنا تھا کہ وکٹ تازہ نہیں لگ رہی، اس پر کریکس موجود ہیں جبکہ ہمارے پاس ٹیم میں تین اسپنرز ہیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس وکٹ پر 150 سے 160 رنز کا ہدف قابلِ عبور ہوگا۔ ساتھ میں انہوں نے بتایا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جہاں نسیم شاہ کی جگہ پر محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں اترنے والی پاکستان ٹیم میں محمد رضوان، حیدر علی، شان مسعود، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، شاہنواز دہانی، محمد حسنین، حارث رؤف اور عثمان شامل ہیں۔

انگلینڈ کی ٹیم کپتان معین علی، فل سالٹ، ایلکس ہیلز، ڈاؤڈ ملان، بین ڈکِٹ، ہیری بروک، سیم کرن، ڈیوڈ وِلی، لیام ڈاؤسن، عادل رشید، لیوک ووڈ پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakvsEng2022 T20WorldCup2022 Fakhar k baad ab shan ko b kharan kryga babar open k chakkar main
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جوز بٹلر کی جگہ معین علی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاریخی سیریز میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ07:08 PM, 20 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سات میچوں کی سیریز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدفپاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے : PAKvsEng GeoNews Khushdil shah is not a hard ball player 🤔🙏🏻🙏🏻😡😡 Rizwan is good player رضوان اپنے لیے کھیل رہا اس بندے کو آ رام کی ضرورت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 159 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردومحمد نواز صرف 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیے: expressnews T20Series
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »