دوسر والا سانپ بھگوان قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسر والا سانپ بھگوان قرار، لوگوں نے دودھ پلانا شروع کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu snake

مدنا پور: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر سے دو سر والا سانپ برآمد ہوا جس کا لوگوں نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ خیال رکھنا شروع کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کے شہر مدنا پور کے گاؤں ایکارکی کے جنگلات سے دو سر والا سانپ ملا جسے علاقہ مکینوں نے محکمہ جنگلات کو دینے سے انکار کردیا۔ محکمہ جنگلات کے افسر کاؤستو چکربورتی کا کہنا تھا کہ گاؤں کے لوگ سانپ کو بھگوان قرار دے رہے ہیں اور انہوں نے اسے دینے سے انکار کردیا جبکہ انہوں نے سانپ کی رہائش اور کھانے پینے کا بھی انتظام شروع کردیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ سانپ کے دو سر بائیولوجیکل مسئلہ ہے مگر جب ہم نے گاؤں کے لوگوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہر قسم کی بات سننے سے انکار کیا اور سانپ اٹھا کر اپنے ہجرے لے گئے۔کاؤستو چکربورتی کا کہنا تھا کہ بنگالی میں اسے کیوتی جبکہ ہندی میں کالا ناگ کہا جاتا ہے، سانپ کے دو سر کی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں بھی ہوسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نورا+شوباز=2سر والا سانپ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حالات بتارہے ہیں ہواؤں کا رخ واقعی بدلنے والا ہے، طلال چوہدریحالات بتارہے ہیں ہواؤں کا رخ واقعی بدلنے والا ہے، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حملہ کرنے والا سعودی طالبعلم کس بات پر ناراض تھا؟نیو یارک ٹائمز کے مطابق انسٹرکٹر نے محمد الشامرانی کو ’پورن سٹیش‘ کہا جس کا مقصد الشامرانی کی مونچھوں کو فحش فلموں میں کام کرنے والے اداکاروں کی مونچھوں جیسا قرار دینا تھا۔ 😂western trzz ki city ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خواتین مریضوں کا نامناسب معائنہ کرنے والا ڈاکٹر گرفتارڈاکٹر خواتین مریضوں کے ساتھ کیا کرتا ہے۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Good Morning Sidra Iqbal.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بال نوچنے والا وکیل لیگی کارکن قرارفیاض الحسن چوہان کے بال نوچنے والے وکیل کی شناخت ہوگئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates FayyazulHassanChohan FayazUlHassanChohan عاصمہ شیرازی کا سوال تھا آج انٹیلی جنس رپورٹ تھیں کہ پی آئی سی جیسا واقعہ ہوسکتا ہے تو اس پر پولیس کو چوکنا ہونا چاہئے تھا جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا پولیس سرینڈر کرچکی جب مولاناآرہےتھے تو پولیس نے انہیں روکنے س FaislaAapKa asmashirazi قوم نے گبھرانا نہیں ہے بالکل واقعہ ساہیوال سانحہ عدالت جیسا سزا وکیلوں کو دی جائے گی صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے نہ دیا جائے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہونے والا نیا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیاکراچی : چند روز قبل پی آئی اے کے بیڑے میں شامل طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ، طیارے کے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد انجن سے پرندہ ٹکرا گیا جب ائیرپورٹ کے احاطے یا آس پاس کے علاقوں میں کچرا اور گار بیج پڑا رہتا ہے تو اس پر پرندے آتے ہیں اور وہ طیاروں سے ٹکراتے ہیں اس قوم نے گندا ہی رہنا ہے کبھی صفائی نہی کرنی پچاس کروڑ جہاز کے انجن پر لگا دیں گے لیکن پانچ لاکھ لگا کر صفائی نہی کریں گے ریاست_مدینہ حضرت عمر(رض)کیافرماتےتھے اگرکسی چوپائےکوٹھوکرپڑےتوقیامت کےدن میں مجھےحساب دیناپڑیگا اب صرف مزمت کرکےجان چھڑاوگے بیغرت کب دیکھاوگے ایکشن؟ کیا اب بھی کورٹ کی طرف دیکھوگے؟ پنجاب نہیں سنبھالا جارہا siasatpk ImranKhanPTI LawyersBrutality PICunderattack یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں کتوں کے غول کا نشانہ بننے والا چھ سالہ حسنین کراچی میں دم توڑ گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں کتے کے کاٹے سے زخمی ہونے والا بچہ حسنین دم توڑ Bhutto zinda hay. Pta ne yah khutay to kyun ne milta
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »