بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی اے ایف کے اہلکار سونم پٹیلا روڈ سے گزر رہے تھے کہ اسی دوران مخالف سمت سے ٹرک آگیا، ڈرائیور تیزی رفتاری کی وجہ سے گاڑی کو قابو نہ کرسکا جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ راجندرا ٹول پلازہ کے قریب سنجوما گاؤں کے مقام پر رات ساڑھے 12 بجے پیش آیا جس میں دو اہلکاروں سمیت چار افراد کی اموات ہوئیں۔ حادثے کے نتیجے میں مرنے والے اہلکاروں کی شناخت کالام دیپ سنگھ اور چراغ نین کے ناموں سے ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اہلکار سالانہ چھٹیوں پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے۔

بھارتی فضائیہ نے بھی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ٹرک کے خلاف درج کرلیا اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان لکھ دی لعنت فر ایسے نڈر لیڈر تے جو پاور فل پلان کے خواب دکھایا کرتا تھا ان پڑھے لکھے جاہلوں کو جو اب بھی بس مطالبہ ہی کر رہا ہے مطالبہ تو ھم بھی کرتےہیں۔لیکن لاتوں کےبھوت باتوں سےنہیں مانتےمہنگایئ کےنازی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطالبہ hahHahhHHaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں،وزیراعظمعمران خان کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Need of time to take some practical steps
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسلمانوں کے سوا غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کا ترمیمی بل منظورنئی دہلی : بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیرقانونی تارکین وطن کوبھارتی شہریت دینے کی اجازت ہوگ 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 Lanat es ganjy harami pr Big slap 👋 on all Muslims countries faces specially who gave award to narendramodi its a right time for MojKsa_EN & uaegov to take back award from Modi & not welcome RSS Hindu into their countries!! UAEmGov KSAmofaEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکمراں نظریاتی جنونی ہیں، بلوم برگ کے بھارت سے متعلق چشم کشا انکشافاتواشنگٹن : امریکی جریدے بلوم برگ نے بھارت کی اصل صورتحال بےنقاب کردی، بلوم برگ کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارت پرنظریاتی جنونیوں کی حکومت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Who on earth has EVER cared for any resolution passed by any House of Pakistan’s Parliament or by the joint session of the Parliament. Name one resolution that has had any impact ever. Anyone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »