دوسری شادی کی خواہش۔۔ بیوی کا شوہر کیساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ کے ہوش آڑ جائینگے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری شادی کی خواہش۔۔ بیوی کا شوہر کیساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ کے ہوش آڑ جائینگے

دبئی کے رہائشی شہری کو دوسری شادی کی خواہش ظاہر کرنے پر بیوی نے تشدد کرکے ہڈیاں توڑ دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں مقیم غیر ملکی جوڑے کو عدالت نے لڑائی جھگڑا کرنے پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی اور سزا مکمل ہونے کے بعد دونوں کو ملک بدر کرنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے۔ عدالت میں پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں میاں بیوی آپس میں گفتگو کر رہے تھے کہ شوہر نے دوسری شادی کرنے کی دلچسپی ظاہر کر دی جس پر میاں بیوی میں نوک جھونک شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے مار پٹائی میں تبدیل ہو گئی۔

شوہر نے نوک جھوک کے دوران بیوی کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کر دیا جس کی وجہ سے 25 سالہ بیوی کے کان کا پردہ متاثر ہوا جبکہ ناک، کان، گردن اور سینے پر بھی متعدد چوٹیں آئیں، اس دوران بیوی نے اپنے شوہر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی انگلیاں ہی توڑ ڈالیں۔عدالت نے دونوں میاں بیوی کے بیانات سننے کے بعد ایشیائی جوڑے کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی اور قید مکمل ہونے کے بعد دونوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔