دورہ انگلینڈ؛ محمد یوسف نے حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ؛ محمد یوسف نے حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں -

محمد یوسف نے دورہ انگلینڈ کے دوران حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد دنیا کے ٹاپ بیٹسمینوں میں شامل ہوجائیں گے۔

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.

انھوں نے کہا کہ اسد شفیق اور اظہر علی نے گذشتہ ٹورز کے دوران انگلینڈ میں رنز بنائے ہیں، امید ہے کہ وہ اس بار بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، یہ سیریز قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے لیے اپنا نام روشن کرنے کا ایک اچھا موقع ہے کیونکہ انگلینڈ میں رنز بنانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ انگلینڈ کے پاس جیمز اینڈرسن، اسٹوارٹ براڈ، جوفرا آرچر، مارک ووڈ اور کرس ووئیکس جیسے عمدہ بولرز موجود ہیں، اینڈرسن گرین کیپس کیلیے بڑا خطرہ ثابت ہوں گے،تجربہ کار پیسر 600 وکٹیں حاصل کرنے کے قریب ہیں، اگر کنڈیشنز سازگار ہوئیں توان کا سامنا بہت مشکل ہوگا۔

محمد یوسف نے کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک بہت اچھا ہے، ماضی میں محمد عباس نے یو اے ای کی مردہ وکٹوں پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شاہین آفریدی اپنے کھیل میں مستقل طور پر بہتری لا رہے ہیں،نسیم شاہ اور شاہین شاہ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیندیں کرتے ہیں،انگلینڈ کی تیز پچز پر یہ بولرز خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ، اظہر علی کیا حکمت عملی اپنانے جارہے ہیں؟دورہ انگلینڈ، اظہر علی کیا حکمت عملی اپنانے جارہے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بھرپور پریکٹس جاریدورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بھرپور پریکٹس جاری TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour TestSeries T20Series Practice Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بھرپور پریکٹس جاریدورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بھرپور پریکٹس جاری TheRealPCBMedia crickets
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہآرمی چیف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انھیں سیکیورٹی صورتحال اور قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کور ہیڈکواٹرز پشاور کا دورہآرمی چیف کا کور ہیڈکواٹرز پشاور کا دورہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »