دورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بھرپور پریکٹس جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بھرپور پریکٹس جاری TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour TestSeries T20Series Practice Cricket

۔ نیو روڈ گراونڈ وورسٹر میں جاری پریکٹس سیشن میں جمعرات کے روز بھی کھلاڑیوں ٹیم مینجمنٹ کی زیر نگرانی بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ بلے بازوں نے نیٹ پریکٹس میں بھرپور بلے باز کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماحول سے

ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کی جبکہ باولرز نے بھی اس موقع پر اپنے آپ کو ماحول میں ایڈجسٹ کر کے اپنی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت باولنگ کوچ وقار یونس، مشتاق احمد نے کھلاڑیوں کو ٹپس بھی دیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں شامل مزید 3 قومی کھلاڑی انگلینڈ روانہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں سینچری اسکور کرسکتا ہوں تو انگلینڈ میں کیوں نہیں؟ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، اظہر علی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں گگلی میرا اہم ہتھیار ہوگی، یاسر شاہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »