دورہ کراچی : وزیر اعظم شہباز شریف آج ایم کیو ایم کے وفد سے اہم ملاقات کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ کراچی : وزیر اعظم شہباز شریف آج ایم کیو ایم کے وفد سے اہم ملاقات کریں گے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ، دورے کے دوران شہباز شریف کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کےوفدمیں خالدمقبول صدیقی،امین الحق،وسیم اخترشامل ہوں گے ، ملاقات میں ن لیگ سے معاہدے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ایم کیوایم معاہدے سے متعلق پیشرفت، مردم شماری سمیت دیگر تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھے گی اور بلدیاتی انتخابات میں انتخابی اتحاد، مستقبل میں ورکنگ ریلیشن پر بھی بات چیت ہوگی۔

دوسری جانب دورہ کراچی کے بعد وزیر اعظم شہید بے نظیرآبادنوابشاہ بھی جائیں گے، جہاں وہ آصف زرداری سےان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کریں گے اور مرحومہ کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Laanat,khabeeson par kul aalamin kee

Pese dene honge

انھیں آپنے ساتھ کُرسی پر بٹھایا اسی پر راضی ہوگئے ہوں گے . مذاکرات کس بات کے ؟

Chor saly

بے نسل ملے اپنی نسل سے

Laaanat hy inlog pr

Matlab k sab yaar

بھکاریوں کی ملاقات ہوگی

ایم کیو ایم والو اس فقیر کو سمندر میں پھینک دو۔

MQM walon ko to Sharam sa Mr jana chahya, choor Sala

جب پتلون نہیں پہننی آتی تو پہنتا کیوں ہے چیری

Govt bought some lollypop for mqm

لومڑی اور کیدڑ

Manhoos criminals

ایم کیو ایم واقعی ایک بیغیرت جماعت ہے کیا یہ اپنے خلاف کۓ گۓ خونی آپریشن بھول گٸ ہے یا اپنے مقتولین کےخون کو کیش کررہی ہے ۔

Aur phir truck ki batti k peechay lagai rakgay gy aur mqm rokra andar karay gi.

Bhekarii,,ghaddar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز پیر سے ہوگا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹشرجیل میمن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلز بس سروس پیر سے کراچی میں اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گی۔ ایسی خوش خبریاں صرف سنائی دیتی ہیں کہیں خوشی ملتی نہیں ہے Well Done Transport Dept Sindh 👍🏻👍🏻 Masha Allah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اب آئی ایم ایف بن چکی ہے پی ٹی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ  این آراوکیلئےملک کوعدم استحکام کی جانب دھکیل دیاگیا,پی ڈی ایم آئی اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار کی تلاشرپورٹس کے مطابق اجلاس میں بلدیہ وسطی کے سابق چیئرمین معید انور، ڈاکٹر شہاب امام، اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین حافظ شہریار، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر اور دیگر ناموں پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعد رفیق آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئیں: وزیرِ اعظم شہباز شریفبعض ساتھیوں کی رائے تھی کہ الیکشن ریفارمز کر کے الیکشن میں جایا جائے، اب ہم یکسو ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے ووٹ عمران خان سے نجات دلا سکتے تو اس حکومت سے بھی نجات دلا سکتے ہیں ایم کیو ایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے کہا کہ ہمارے ووٹ جب عمران خان سے نجات دلاسکتے ہیں تو عوام کو اس حکومت سے بھی نجات دلاسکتے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »