دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 26 رکنی قومی ویمنز کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں Cricket squad Pakistan NeoNews

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ویمنز کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی قیادت جویریہ خان کے سپرد کی گئی ہے جبکہ یہ 26 رکنی سکواڈ 23 جون کو روانہ ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بسمہ معروف کی عدم دستیابی کے باعث جویریہ خان کو پاکستان ویمنز ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، جویریہ خان 208 ون ڈے میچز میں پاکستان ویمنز ٹیم کی نمائندگی کرچکی ہیں، پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 26کھلاڑیوں کے ناموں کاا علان کیا گیا ہے ، اس کے علاوہ دورے پر پاکستان اے اور ویسٹ انڈیز اے ٹیموں کے درمیان بھی ون ڈے اور ٹی 20 سیریز بھی کھیلی جائے گی جس کیلئے قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم...

ون ڈے سیریز میں قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم کی قیادت رامین شمیم کریں گی، جبکہ ٹی 20 سیریز کیلئے سدرہ نواز کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستانی سکواڈ 23 جون کو لاہور سے انٹیگا روانہ ہو گا جبکہ دورے کے دوران مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے، ویسٹ انڈیز پہنچنے پر تمام ارکان کی پانچ روز میں 2 مرتبہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی، اس دوران یہ تمام ارکان روم آئیسولیشن میں رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26-player women squad announced for West Indies tourKARACHI (92 News) – The national women’s selection committee on Monday announced a 26-player squad from which the national and ‘A’ teams will be selected for white-ball matches on the tour of the West Indies.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: آوارہ کتوں نے ایک روز میں 26 افراد کو کاٹ لیاصوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں آوارہ کتوں نے ایک روز میں 7 بچوں سمیت 26 افراد کو کاٹ لیا، تمام متاثرہ افراد کو چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا۔ انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ) اب کتے کے منہ میں ہاتھ دو گے تو کاٹیں گے ہی 😥😥😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ: پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آج ہوٹل آئیسولیشن کیلئےرپورٹ کریں گےدورہ انگلینڈ: پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آج ہوٹل آئیسولیشن کیلئےرپورٹ کریں گے Pakistan Cricket Squad Will Report Hotel Isolation Today England englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB ENGvPAK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصبا ح الحق نے محمد عا مر کیلئے بڑی با ت کہہ ڈا لیایک سو ال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کی وجہ سے دورہ انگلینڈ کیلئے پہلے سکواڈ کا اعلان کرنا پڑا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن نے29 جولائی کو کراچی میں جلسے کا اعلان کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 29 جولائی کو کراچی میں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لفنگوں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا ہے، ہمارا اس کیخلاف احتجاج جاری رہے گا۔ یعنی ڈیزل کی مزید ذلالت 😂😂😂 مال لانا ڈیزل عرف فُضلنڈے نے ایک بار پھر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو متنبہ کر دیا ہے۔ کہ اگر موجودہ حکومت نے اس قسم کے کاروائیوں پر پابندی لگانے کی کوشش کی۔ تو ہم ملک کو آگ لگا دیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »