دورہ انگلینڈ: پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آج ہوٹل آئیسولیشن کیلئےرپورٹ کریں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ: پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آج ہوٹل آئیسولیشن کیلئےرپورٹ کریں گے Pakistan Cricket Squad Will Report Hotel Isolation Today England englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB ENGvPAK

لاہور:دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آج ہوٹل آئیسولیشن کیلئےرپورٹ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ کرنے والوں میں پاکستان میں موجود اسکواڈ کے ارکان شامل ہیں ۔سپورٹ اسٹاف کے 9ارکان اور3کرکٹرز رپورٹ کریں گے ۔ مصباح الحق ، یونس خان وقار یونس کلف ڈیکن ارکان میں شامل ہیں ۔ عبدالمجید ، شاہد اسلم ، ابراہیم بادیس ،ڈاکٹر ریاض احمد اور یاسر ملک بھی شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ کرکٹرز حارث سہیل ، سعود شکیل اور عبداللہ شفیق بھی رپورٹ کریں گے۔ اسکواڈ کے ارکان 25 جون کی صبح خصوصی طیارے سے ابوظبی روانہ ہوں گے اور ابوظبی سے 24 ارکان خصوصی طیارے پر سوار ہوں گے ۔ پاکستان ٹیم 25 جون کو ہی برمنگھم پہنچے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اسکواڈ ڈربی میں تین روز کی روم آئسولیشن مکمل کرے گا پھر ٹریننگ کا آغاز ہو گا۔ پاکستان اسکواڈ 6 جولائی کو کارڈف پہنچے گا جہاں پہلا ون ڈے 8 جولائی کو کھیلا جائیگا۔دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیم نے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدنان صدیقی میگزین اوکے پاکستان کے سر ورق پراداکار عدنان صدیقی میگزین اوکے پاکستان کے سر ورق کی زینت بن گئے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر سر ورق کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے وزارت سائنس کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی ٹرمینل بند، پیدل آمد و رفت پر پابندیپاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی ٹرمینل بند، پیدل آمد و رفت پر پابندی ARYNewsUrdu Very good Job 👍 We already delayed . We need a proper way. All the borders must be closed If Pakistan wants peace ماشاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلیے راضی نہیں، وزیر تجارت - ایکسپریس اردوگاڑیوں کے مینوفیکچررز کو بتادیا کہ اب قیمتیں کم ہونی چاہئیں، اس بار فارما کمپنیوں کو دو ارب کا ٹیکس ریلیف دیا جارہا ہے 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اسمبلی میں ہلڑ بازی کے بعد ماحول کو سانپ سونگھ گیا:تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بجٹ کے بعد مہنگائی، آٹا، گھی سمیت 21 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »