دورہ امریکا، مودی کی پاکستان سے فضائی حدود استعمال کر نےکی درخواست

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ امریکا، مودی کی پاکستان سے فضائی حدود استعمال کر نےکی درخواست Read News VisitUSA narendramodi AirBoundaries Pakistan pid_gov ForeignOfficePk

درخواست کر دی ہے۔ حکام کے مطابق بھارتی حکوت نے ایک بار پھر پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکا جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی جائے،نریندر مودی 20 ستمبر کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے

لیے امریکا جائیں گے۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے گزشتہ ہفتے باضابطہ طور پر درخواست دی گئی جبکہ پاکستان فضائی حدود سے متعلق اجازت کی درخواست پر مشاورتی اجلاس بلانے پر غور کر رہا ہے۔ یا د رہے کہ پاکستان بھارتی صدر کے طیارے کو فضائی حدود کے استعمال کی درخواست مسترد کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیر توانائی کا آرامکو کی تنصیبات کا دورہسعودی وزیر توانائی کا آرامکو کی تنصیبات کا دورہ SaudiMinisterOfEnergy Visits AramcoInstallations AbdulazizBinSalmanBinAbdulaziz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے قطعی کسی بھی سطح پر بات چیت نہیں کی جائےگی، ایرانی سپریم لیڈرامریکا سے قطعی کسی بھی سطح پر بات چیت نہیں کی جائےگی، ایرانی سپریم لیڈر US Iran Negotiate SupremeLeader AyatollahAliKhamenei Good Or ak hamary Hai k UN k pechy bhag rhy hsi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے قطعی کسی بھی سطح پر بات چیت نہیں کی جائےگی، ایرانی سپریم لیڈرایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا سے کسی بھی سطح پر بات چیت سے انکار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لیگی رہنما رانا افضل کو دل کا دورہ، ایف آئی سی منتقلن لیگ کے سینیئر رہنما و سا بق وزیر مملکت کو دل کا دورہ مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترک صحافتی وفد کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ ،ترک صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بریفنگترک صحافتی وفد کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ ،ترک صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بریفنگ OfficialDGISPR KashmirWantsFreedom KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »