Allama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :-اسلامی کانفرنس برمنگھم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ ایک منظم تنظیم ہے‘ جس کے تحت ہر سال برمنگھم میں ایک بھرپور کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں برطانیہ کے طول وعرض سے بڑی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ پڑھیئےعلامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا مکمل کالم: DunyaColumns dunyaupdates

مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ ایک منظم تنظیم ہے‘ جس کے تحت ہر سال برمنگھم میں ایک بھرپور کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں برطانیہ کے طول وعرض سے بڑی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ 15 ستمبر کو ایک مرتبہ پھر مرکزی جمعیت نے اُمت مسلمہ کو درپیش چیلنجز‘ حجیتِ حدیث اور عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیااور مجھے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ ماضی میں بھی میں برمنگھم کانفرنس میں شرکت کر چکا ہوں ا ور دنیا سے آنے والے دیگر مہمانوں کے ہمراہ اپنی...

13 ستمبر کو مرکز قرآن وسنہ لارنس روڈ میں جمعہ پڑھانے کے بعد میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں رات قیام کرنے کے بعد ہفتے کو 11 بجے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے برمنگھم پہنچ گیا۔ برمنگھم پہنچنے پر جمعیت اہلحدیث کے نمائندگان شیر خان‘ جمیل اور بھائی یعقوب ہوائی اڈے پر استقبال کے لیے موجود تھے۔ انہوں نے بڑے پرتپاک انداز سے استقبال کیا اور مجھے ایک مقامی ہوٹل میں قیام کے لیے لے گئے۔ رات کو گرین لین مسجد میں مغرب اور عشاکی نمازوں کی ادائیگی کے بعد میزبانوں نے پرتکلف دعوت...

اسلام اللہ تبارک وتعالیٰ کا منتخب اور پسندیدہ دین ہے۔ یہ دین یقینا ہر اعتبار سے کامل اور مکمل ہے ۔ اس دین کی بنیاد اللہ تبارک وتعالیٰ کی وحی اور پیغمبر زماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات عالیہ ہیں۔قرآن مجید نے عرب معاشرے میں ایک غیر معمولی انقلاب کو پیدا کیا۔ بتوں کی پوجا کرنے والے اللہ تبارک وتعالیٰ کے آستانے پر جھکنے والے‘اسی طرح شراب کے نشے میں مدہوش لوگ راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر اللہ تبارک وتعالیٰ کی عبادت کرنے والے اور بیٹیوں کو زندہ درگور اورعورتوں کی عزتوں کو پامال کرنے والے لوگ صرف اپنی ہی...

قرآن مجید جہاں پر اعتقادی‘ عملی‘ سماجی اور سیاسی حوالے سے ایک زبردست اور غیر معمولی کتاب ہے وہیں پر یہ کتاب انسانوں کے لیے شفا یابی کا بھی سبب ہے اور اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کے اندر غیر معمولی معجزاتی اثرات کو بھی سمو دیا ہے۔اس کے غیر معمولی روحانی اور نفسیاتی اثرات ہر دور میں مسلمان بڑے گہرے انداز میں محسوس کرتے رہے ہیں۔ ہر دور میں بہت سی لا علاج بیماریوں اور شیطانی اثرات کا شکار لوگوں کو قرآن مجید کی تلاوت کے ذریعے شفا ملتی رہی ہے۔ قرآن مجید کے ان غیر معمولی اور انقلابی اثرات کے ساتھ ساتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کر دیالاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں دو بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر جوان بہن کو قتل کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کا مشترکہ پریس کانفرنس میں قر آن پاک کی آیت کاحوالہانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انقرہ میں مشترکہ سکیورٹی کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس میں Gteat
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کر دیالاہور:بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کر دیا Lahore Sister Murder Brothers PropertyDispute GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Lahorepoliceops Family
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی قومی کانفرنس آج کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو رہی ہےکشمیر کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی قومی کانفرنس آج کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہی ہے Read News KashmirConference NPCK KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom SaveKashmir KashmirBleeds KashmirUnderSeige KashmirDispute Kashmir Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، ظہیر عباس نے پی سی بی کو شاندار مشورہ دیدیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کاسرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »