دوران ڈرائیونگ فون پر مصروف خاتون نے گاڑی وارڈن پر چڑھادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(کرائم رپورٹر)دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے سے روکنے پر لیڈی ڈرائیور نے گاڑی

ٹریفک وارڈن کی ٹانگ پر چڑھا دی وارڈن فرحان شدید زخمی ہوگیا۔ٹریفک سیکٹر وحدت روڈ کیمپس پل پر وارڈن فرحان اور پٹرولنگ آفیسر عمران اپنی ڈیوٹی پرمامورتھے اس دوران سوزوکی آلٹو پر ایک لیڈی ڈرائیور فون استعمال کرتے آ رہی تھی جس کو ٹریفک وارڈن نے رکنے کا

اشارہ کیا لیکن خاتون ڈرائیور نے گاڑی روکنے کی بجائے ٹریفک وارڈن کی ٹانگ پر چڑھا دی اور فرار ہونے کی کوشش کی جس کو پٹرولنگ آفیسر عمران نے پیچھا کر کے پکڑا اور تھانہ مسلم ٹائون کے حوالے کر دیا،پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کرکے گاڑی قبضہ میں لے لی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے راضی نہ ہونے پر نوجوان نے فیس بک پر لائیو خودکشی کرلیگھوٹکی (ویب ڈیسک) ناراض دوست کو منانے میں ناکامی پر نوجوان نے فیس بک پہ لائیو ہو کر خود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکہ کیخلاف سازش پر تھائی بادشاہ نے اپنی دیرینہ ساتھی کو برطرف کردیابینکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی رائل نوبل کنسورٹ سنینات وونگوا جیراپاکڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پھر تشویش ظاہر کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مدھو بالا کی ہمشکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیامدھو بالا کی ہمشکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے بادشاہ نارو ہیتو نے باضابطہ طور پر تخت سنبھال لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »