دوران پرواز خاتون کی انوکھی حرکت لوگ حیران ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے میں خاتون کی انوکھی حرکت، لوگ حیران، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن: نجی ایئرلائن کی پرواز میں خاتون نے ایسی حرکت کی کے طیارے میں بیٹھے تمام افراد حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق طیارے میں مسافر عام طور پر آرام سے سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ساؤتھ ویلز ایئرلائن ایئرلائن کی پرواز میں مسافر اس وقت حیران رہ گئے جب خاتون مسافر لگیج رکھنے کی جگہ پر جا کر لیٹ گئی اور اترنے سے انکار کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ٹرین کی برتھ کی طرح مسافر طیارے کی کرسیوں کے اوپر بنے لگیج میں آرام سے لیٹی ہوئی ہے اور دوسرے مسافروں کی جانب دیکھ رہی ہے۔Passenger stunned after spotting air stewardess in overhead luggage compartment

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزموں نے 12 سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رنگ بدلنے والا سمندری جانور، حیران کن ویڈیو وائرلپہلے سرمئی، پھر بھورا پھر سیاہ رنگ بدلنے والی سمندری مخلوق کی حیران کن ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنگ بدلنے والا سمندری جانور، حیران کن ویڈیو وائرلپہلے سرمئی، پھر بھورا پھر سیاہ رنگ بدلنے والی سمندری مخلوق کی حیران کن ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاکامریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاک US California Firing Party People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچی پر تشدد کی ویڈیو کا معمہ حل، والدین گرفتاراس بارے میں سماء ڈیجیٹل نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں سماء کی اینکر kirannazsamaa نے عوام سے گزارش کی تھی کہ اس خاتون اور بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کی جائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: عمران خان کی چیف جسٹس اورسینئر جج سے اپیلوزيراعظم عمران خان نے چيف جسٹس آصف سعيد کھوسہ اور سينئر ترين جج جسٹس گلزار سے اپيل کی ہے کہ عدليہ کو طاقتور اور کمزور کیلئے الگ قانون کا تاثر درست کرنا ہوگا، انصاف دے کر ملک کو آزاد کريں ImranKhan BREAKING وفاقی حکومت پرویز مشرف کی حمایت میں سامنے آ گئی ، وزارت داخلہ نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی لوٹا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »