دوران پرواز خاتون دوست کو کاک پٹ میں بٹھانے پر جہاز کا پائلٹ سمیت تمام عملہ معطل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاز کے عملے میں سے ایک ممبر نے خاتون کو کاک پٹ میں جانے کی اجازت دینے پر ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی مدد سے شکایت درج کی تھی۔

اس مو قع پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کے اہلکار نے کہا کہ اگرچہ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ اس واقعے میں کیبن کریو کا کوئی کردار نہیں ہے تاہم فلائٹ کے پورے عملے کو تحقیقات کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور کیس میں پائلٹ کو بھی اپنے مؤقف پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا تاہم فیصلے کا کوئی نتیجہ نہ آنے تک پائلٹ معطل ہی رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر طیارے میں آگ لگ گئیغیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے  میں آگ الگ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کے الزامات پر سپرنٹنڈنٹ جیل سکھر معطلسکھر: (دنیا نیوز) سکھر جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کے الزامات پر سندھ حکومت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو خط لکھنے کا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو خط لکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کے طیارے میں دورانِ پرواز آگ لگنے کی ویڈیو سامنے آگئیدبئی : فلائی دبئی کے طیارے میں ٹیک آف کے بعد آگ بھڑک اٹھی، دوران پرواز آگ لگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،جس میں طیارہ شعلوں کی لپیٹ میں نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں خاتون کا ریپ: ’پنڈت نے کہا کہ وہ کالا علم جانتا ہے، اس نے تنہا مندر میں بلایا اور میرا ریپ کر دیا‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک 35 سالہ خاتون نے ایک مندر کے پنڈت پر اسے ریپ کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : نارتھ ناظم آباد تھانے کا ہیڈ محرر اور اہلکار اغوا سمیت دیگر سنگین جرم میں ملوث نکلےکراچی : نارتھ ناظم آباد تھانے کے ہیڈ محرر جاوید اور چار اہلکاروں کو اغوا سمیت دیگر سنگین جرم میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »